geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس کا جوہری وار ہیڈ منجمد کرنے پر تیار، امریکا کا خیر مقدم

October 21, 2020 1 1 min read
Russia - America
Share this:

 Russia - America

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کے اس اعلان کے بعد کہ ماسکو نے اسٹریٹیجک اسلحہ کم کرنے کے معاہدے ‘اسٹارٹ 3’ میں ایک سال کی توسیع اور جوہری وار ہیڈزکومنجمد کرنے کا عہد کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ جوہری ہتھیاروں کو محدود کرنے سے متعلق پیش رفت کا خیرمقدم کرتا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے کہا ہم روس کے جوہری ہتھیاروں کو کم کرنے پر پیش رفت کرنے پر آمادگی کے لیے ان کے شکر گذار ہیں۔ امریکا اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خٰاطر فوری طور پر ملاقات کرنے کےلیے تیارہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ روس اپنے سفارتکاروں کو بھی ایسا کرنے کی اجازت دے گا۔

وزارت خارجہ نے ایک بیان کہا گیا ہے کہ روس اسٹارٹ 3 معاہدے کوایک سال کے لیے توسیع کی تجویز پیش کرتا ہے۔ امریکا نے روس کو جوہری وار ہیڈز کو منجمد کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ اس پر دونوں فریقوں کی ملکیت میں جوہری وار ہیڈز کی تعداد کو منجمد کرنا اہم پیش رفت ہے۔ اس سے دنیا بھر میں اسلحے کے حصول کے لیے جاری دوڑ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں‌ ملکوں کو جوہری وار ہیڈز کی تعداد کم کرنے یا انہیں منجمد کرنے کے موقف پر قائم رہنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ نقطہ نظر واشنگٹن کے لیے موزوں ہے ‘اسٹارٹ 3’ معاہدے کی توسیع کے نتیجے میں حاصل ہونے والا وقت جوہری میزائل ہتھیاروں کی آئندہ نگرانی پر جامع دوطرفہ بات چیت کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Share this:
Younis Khan
Previous Post پی سی بی کی یونس کو مستقل بنیادوں پر بیٹنگ کوچ کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش
Next Post ایردوآن آذر بائیجان کی مدد پر مصر، آرمینیا نے ترک ڈرون مار گرایا
Drone Shot Down

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.