geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قاسم سلیمانی سے رابطے کے لیے امریکا سے معلومات کا تبادلہ کیا: جواد ظریف

May 10, 2021 1 1 min read
Jawad Zarif
Share this:

Jawad Zarif

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے وزیر‌ خارجہ جواد ظریف ایک بار پھراپنے ایک متنازع بیان کی وجہ سے ایرانی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں۔ ایرانی خارجہ پالیسی میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی مبینہ مداخلت سےمتعلق آڈیو لیک ہونے اور اس کے نتیجے میں ایران میں ہنگامہ آرائی کے بعد جواد ظریف نے دعویٰ کیا ہے کہ سلیمانی کے ساتھ رابطےکے لیے ایران نے امریکا کو تین بار معلومات فراہم کی تھیں۔

ایرانی اصلاح پسند ویب سائٹ ‘جماران’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ عراق پر امریکی حملے سے پہلے میں نے امریکیوں کے ساتھ دو بار بات چیت کی اور ایک بار حملے کے بعد رابطہ کیا گیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے ویڈیو میں مزید کہا کہ ان تمام گفت و شنید میں ہم نے قاسم سلیمانی کے ساتھ ہم آہنگی سے متعلق امریکیوں کو معلومات اور آراء فراہم کیں۔ جب یہ معلومات امریکیوں‌کو پیش کی گئیں تو جواد ظریف اس وقت اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر تھے۔

اگرچہ وہ واشنگٹن کو معلومات فراہم کرنے کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن انھوں نے کہا کہ ہم نے عراق کے خلاف امریکا کی کارروائی کی مخالفت کی اور ہم نے انہیں بتایا کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟۔ امریکیوں کے حملوں کے بعد کیا ہوا وہ آپ جانتے ہیں۔

دوسری جانب کل اتوار کے روز ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں انہوں نے اپنی ” آڈیو لیک ” کے بارے میں وضاحت کی۔ اس موقعے پرپارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور ایک بڑی تعداد ارکان نےان کے خلاف سخت احتجاج کیا۔ انہوں‌نے جواد ظریف کو پالیمنٹ کی طرف سے سخت جواب دینے کی بھی دھمکی دی۔

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے کہا کہ آڈیو لیک کے بارے میں ظریف کے جوابات کے تسلی بخش نہیں اور وہ ان کی باتوں پر قائل نہیں ہوسکے ہیں۔

خیال رہے کہ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کے ایک انٹرویو کی آڈیو چند ہفتے قبل سامنے آئی تھی جس نےایرانی سیاست میں ایک نیا ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ اس آڈیو میں انہوں نے ایران کے طاقت ور ادارے سپاہ پاسداران انقلاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر خارجہ پالیسی میں مداخلت کا الزام عاید کیا تھا۔ انہوں نے مقتول قاسم سلیمانی کا نام لے کر کہا تھا کہ وہ ایرانی وزارت خارجہ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے تھے۔

Share this:
Iraq Riots
Previous Post سماجی کارکن کے قتل کے بعد عراق میں ہنگامے، کربلا میں ایرانی قونصل خانہ نذرآتش
Next Post کورونا کے بہانے، کئی ملکوں میں بنیادی حقوق کی پامالی
Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.