geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
August 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • to Find the Perfect Spot to Watch the August 12 Solar Eclipseصاف افق، بہترین موسم… 12 اگست کے سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے بہترین جگہ کیسے تلاش کریں
    • How to Turn Kids' Hikes Into Joyful Adventuresبچوں کے ساتھ ہائیکنگ کو مہم جوئی میں کیسے بدلیں؟ ماہرین کے آسان اور کارآمد مشورے
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    صحت و تندرستی
    • Sindh High Court Orders Probe into Child HIV Casesسندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پیلاؤ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    دلچسپ اور عجیب
    • France Flips the Script on Telemarketing: Strict New Rules from August 11فرانس میں ٹیلی مارکیٹنگ کا انقلاب: 11 اگست سے بغیر اجازت فون کالز پر پابندی
    • Tiger Mosquito to Invade Over 70% of France by 2085خطرے کی گھنٹی: 2085 تک فرانس ک 70 فیصد حصہ ٹائیگر مچھر کی لپیٹ میں آ سکتا ہے
    • French Authorities Issue Urgent Squishy Toy Safety Warningاسکویشی کھلونے: ’احتیاط برتیں‘، فرانسیسی حکام نے والدین کو خبردار کر دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Names First Lunar Rover Jinnah-1 for 2029 Moon MissionPakistan Names First Lunar Rover Jinnah-1 for 2029 Moon Mission
    • Perseid Meteor Shower Peaks Tonight After Rare Solar Eclipseسمان میں دوہرا عجوبہ: سورج گرہن کے ساتھ پرسید شہابیوں بارش اپنے عروج پر ہوگی
    • Nvidia Partners with Six Financial Giants on $500B AI Fundنوڈیا نے مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے 500 ارب ڈالر سے زائد کے فنڈ کا اعلان کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

افغانستان میں 4 دہائیوں کی جنگ کی ہولناکی کا اندازہ کیسے لگائیں؟

September 29, 2021 3 1 min read
Afghanistan
Share this:

Afghanistan

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی سرزمین 4 دہائیوں تک جنگ کی آگ میں جُھلستی رہی ہے، اس جنگ کی ہولناکی کا اندازہ لگانا ہو تو میدانِ جنگ کے بجائے اسپتالوں اور بحالی سینٹرز کو دیکھا جائے جہاں جسمانی اعضا سے محروم متاثرین تڑپ رہے ہیں۔

کابل کے ایک بحالی سینٹر میں ایک دوسرے کے خون کے پیاسے آج ایک ہی ساتھ زیر علاج ہیں۔ 40 سال، خانہ جنگی اور دو عالمی طاقتوں کے تختہ مشق بننے والے افغانستان کی جنگ کا تخمینہ کھربوں ڈالر بنتا ہے۔

لیکن اس ’فار ایور وار‘ کی اصل قیمت کابل کی پہاڑی کے دامن میں دیکھی جاسکتی ہے۔ تین سال کے بچے سے لے کر 70 سال کے بزرگ تک، یہ وہ افغان عوام ہیں جو طاقت کے بارود سے زندہ تو باہر نکلے لیکن زندگی تبدیل ہوگئی۔

میدان جنگ میں ایک دوسرے کے خلاف لڑنے والے آج یہاں برابر برابر لیٹے ہیں، کسی کا پیر بارودی سرنگ پر پڑا تو کوئی سرحد پار کرتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنا۔ جنگ زدہ علاقوں میں زخمیوں کی دیکھ بھال کرنے والی عالمی تنظیم ریڈ کراس کے اس بحالی سینٹر میں، جنگی حالات میں زخمی ہونے والوں کو سالانہ 28 ہزار مصنوعی پیر لگائے جاتے ہیں۔

جیو نیوز کو اس بحالی سینٹر کا دورہ کرنے کی خصوصی اجازت دی گئی۔ البرٹو کائیرو نے 30 سالوں میں 5 حکومتیں بدلتے دیکھیں لیکن حالات نہ بدلے۔

انہوں نے کہا کہ مسئلہ صرف مصنوعی ٹانگ یا ہاتھ لگانے کا نہیں، بلکہ زندگی کی طرف ان کی واپسی کا بھی ہے۔ اس بحالی سینٹر میں کام کرنے والا 90 فیصد اسٹاف اپنی ٹانگوں سے محروم ہے، شاید اسی لیے یہ مصنوعی اعضا بناتے ہوئے، متاثرین کا دکھ زیادہ بہتر سمجھ سکتے ہیں۔

طالبان کی موجودہ حکومت نے ریڈ کراس کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، یہ جنگ کی ہولناکی کی وہ زندہ مثالیں ہیں، جنہیں دیکھ کر امن کی قیمت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Share this:
Prince Faisal bin Farhan
Previous Post عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے: سعودی عرب
Next Post عمر شریف آج جرمنی سے آئس لینڈ کیلئے روانہ ہوں گے
Umar Sharif

Related Posts

Boy, 11, Finds 800 Euros in Bush, Gets It Back a Year Later

ڈیجون: 11 سالہ بچے کو جھاڑی سے ملنے والے 800 یورو ایک سال بعد پولیس نے واپس کر دیے

August 13, 2026
Sindh High Court Orders Probe into Child HIV Cases

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے اسپتال میں بچوں میں ایچ آئی وی پیلاؤ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا

August 13, 2026
Pakistan Power Tariff May Rise Rs1.34 Per Unit

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نیپرا ک فی یونٹ 1.34 روپے اضافے پر غور

August 13, 2026
Sikh Leader Claims Genocide in India, Hails Pakistan

سکھ رہنما گرپتونت سنگ پنوں کا بھارت پر نسل کشی کا الزام، پاکستان کی ترقی کو سراہا

August 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.