geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

علامہ اقبال کپ ایک روزہ باسکٹ بال ٹورنامنٹ : انڈر 18 میں نیا ٹیلنٹ متعارف

November 5, 2019 0 1 min read
Basketball Tournament
Share this:

Basketball Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقدہ “علامہ اقبال کپ ایک روزہ انڈر 18باسکٹ بال ٹورنامنٹ “میں انڈر 18کھلاڑیوں کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ متعدد نئے ٹیلنٹ انڈر 18میں متعارف ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پر ری فلکشن اسکول کے شمعون اقبال اور سینٹ پیٹرکس اسکول کے محمد اسد خان کو روکی آف دی ٹورنامنٹ جبکہ انڈر 18کراچی ٹیم کے سعد صلاح الدین بیسٹ فارورڈ ،عبید حفیظ بیسٹ شوٹنگ گارڈ ،حسن علی بیسٹ اسمال فارورڈ اور شارق سلیمان بیسٹ سینٹر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ موسٹ امپرو پلیئر کا کیش پرائز رافع صلاح الدین ،محمد معاذ ،احسن ،سمیر اور محمد زید کو دیا گیا ۔تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملیشیاء سے آئی ہوئے معروف اسپورٹس فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر سید ہ تنویر زیدی نے کہاکہ پاکستان کھیلوں کے لئے محفوظ ترین ملک ہے پاکستان کے عوام امن اور کھیل سے محبت کرتے ہیں انہوںنے کہاکہ پاکستان میں کھیل سمیت تمام شعبوں میں ٹیلنٹ موجود ہے اگر ہماراے نوجوانوں کو مواقع فراہم کئے جائیں تو وہ اپنے ٹیلنٹ کے ذریعے دنیا میں پاکستان لو ہا منواسکتے ہیں اور سبز ہلالی پرچم کو سربلند کرسکتے ہیں۔

ڈاکٹر سید ہ تنویر زیدی نے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ جو کہ اب عبدالناصر کے نام سے منسوب ہے یہ کورٹ شہر قائد کا قدیم کورٹ ہے اس مقام نے بہت سے نامور باسکٹ بال پلیئر کو جنم دیا ہے اور یہ ریکھ کر آج انہتائی خوشی ہورہی ہے کہ ہمارے نوجوان آج بھی اس کورٹ پر اپنی صحت مند سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں انہوںنے شاندار ایونٹ کے انعقاد پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان اور اُن کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے KBBAکو منسٹری اسپورٹ گورنمنٹ آف ملیشیاء کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلا یا ۔اس موقع پر پاکستان باسکٹ بال فیدریشن کے نائب صدر غلام محمد خان ،انٹر نیشنل باسکٹ بال پلیئر عبدالناصر ،سماجی رہنماء محمد سلیم خمیسانی ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیدریشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،ٹی وی آرٹسٹ بے نظیر بلوچ ،ہاکی پلیئر عابدہ موسانی ،زعیمہ خاتون ،زاہد ملک،ٹورنامنٹ سیکریٹری انجینئر زین العابدین اور دیگر بھی موجود تھے ۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Zulfiqar Bhutto Jr
Previous Post پاکستان آ کر قتل ہونا نہیں چاہتا: ذوالفقار بھٹو جونیئر
Next Post مولانا بند گلی میں
Maulana Fazlur Rehman

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.