geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبی فوج نے معیتیقہ ہوائی اڈے کو’نو فلائی زون’ قرار دیا

January 23, 2020 1 1 min read
Libya Airport - Fly Zone
Share this:

Libya Airport - Fly Zone

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی فوج نے معیتیقہ ہوائی ایئر اور اس میں شامل ہوائی اڈے کو نو فلائی زون قرار دیتے ہوئے اسے کسی بھی قسم کی سول یا فوجی فضائی آمد ورفت کے لیے بند کر دیا ہے۔ لیبی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ ‘معیتیقہ’ ہوائی اڈے کو کسی بھی قسم کی ایوایشن کے لیے استعمال کرنے کے خطرناک نتائج سامنے آسکتے ہیں اور اس کی ذمہ داری ایسا کرنےوالوں پر عاید ہوگی۔

لیبیا کی نیشنل آرمی نے ایک بیان میں کہا کہ معیتیقہ ہوائی اڈے کی فضائی حدود میں سویلین یا فوجی طیاروں کی آمد ورفت کے لیے بند کی گئی ہیں۔ اس ہوائی اڈے پرکسی قسم کی فضائی نقل وحرکت قومی وفاق حکومت اور فوج کےدرمیان جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

لیبیا کی نیشنل آرمی نے معیتیقہ ایئر بیس سے مبینہ طورپر ترکی کا ایک ڈرون طیارہ اڑان بھرتے ہی مار گرایا گیا ہے۔ یہ ڈرون طیارہ طرابلس میں لیبی فوج کی یونٹوں پر بم باری کے لیے بھیجا گیا تھا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ترکی اس اڈے کو لیبیا میں قومی فوج کے خلاف اپنی کارروائیوں کے لیے کھلے عام استعمال کررہا ہے۔

لیبیا کی فوج نے العربیہ اور الحدث ٹی وی چینلوں کو بتایا کہ معیتیقہ ہوائی اڈے کو دہشت گردانہ مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس لیے اسے بند کرتے ہوئے یہاں کسی قسم کی فضائی سرگرمی پرپابندی لگا دی گئی ہے۔

لیبیا نیشنل آرمی کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے اپنے سرکاری فیس بک پیج پر پوسٹ کردہ بیان کیا ہے کہ لیبیا کی مسلح افواج کے جنرل کمانڈ کے حکم پر معیتیقہ ہوائی اڈے سے اڑںے والے ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ طیارہ طرابلس میں قومی فوج کے مراکز کو بمباری سے نشانہ بنانے کے لیے بھیجا گیا تھا۔

اس بیان کے کچھ دیر بعد جنرل المسماری نے باضابطہ طور پر ایک پریس کانفرنس میں معیتیقہ ہوائی اڈے کو ‘نو فلائی زون’ قرار دیتے اس پرکسی قسم کی ایوی ایشن سرگرمی پرپابندی لگا دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیشنل آرمی کے احکامات کے تحت تا اطلاع ثانی معیتیقہ ہوائی اڈے پر کسی قسم کی کوئی فضائی آمد ورفت نہیں ہوگی۔ اسے نہ تو سول مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا اور نہ ہی یہاں پر کسی قسم کی فوجی سرگرمی کی اجازت ہوگی۔

خیال رہےکی لیبیا کی نیشنل آرمی کی طرف سے ترکی پرالزام عاید کیا جاتا ہے کہ وہ شام سے جنگجوئوں کو لیبیا منتقل کررہا ہے۔ لیبی فوج کا دعویٰ ہے کہ ترکی جنگجوئوں اور اپنے فوجیوں کو لیبیا کی قومی فوج کی مدد لے لیے معیتیقہ ہوائی اڈے کے راستے پہنچا رہا ہے۔ معیتیقہ ہوائی اڈے کو لیبیا میں قومی وفاق حکومت کے لیے کمک کا اہم فضائی ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔

Share this:
Emmanuel Macron
Previous Post فرانسیسی صدر کی القدس آمد، اسرائیلی پولیس افسروں کو کھری کھری سنا دیں
Next Post امریکا عراق سے نکل جائے ورنہ طاقت سے نکالیں گے: سربراہ عراقی ملیشیا
Qais Khaz'ali

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.