geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زرداری کی گرفتاری، بجٹ پر بھاری؟

June 11, 2019 0 1 min read
Bilawal Bhutto - Imran Khan
Share this:

Bilawal Bhutto - Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں 2015ء میں شروع کردہ تفتیش میں تیزی عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد آئی۔ عدالتی حکم پر جی آئی ٹی بنی اور نیب کی درخواست پر چھان بین کراچی سے اسلام آباد منتقل کر دی گئی تھی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کیس کی منتقلی کی مخالفت کرتی رہی۔ لیکن آصف علی زرداری اور ان کی ہمیشرہ فریال تالپور کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوتے رہے۔ مقدمے کی اسلام آباد منتقلی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی تھی، جس میں عدالت نے پانچ مرتبہ توسیع کی تھی۔ لیکن پیر دس جون کے روز بالآخر عدالت نے مزید توسیع کی درخواست مسترد کر دی اور آصف زرداری کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ سب کچھ ایک ایسے دن ہوا جب مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو اسلام آباد میں رواں مالی سال کا معاشی جائزہ پیش کرنا تھا۔ صحافیوں نے پوچھا کہ قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہونا ہے، اپوزیشن شور شرابہ کرے گی تو ایسے میں آپ بجٹ کیسے پیش کریں گے؟

اس پر مشیر خزانہ نے کہا کہ سیاسی صورت حال میں احتجاج تو ہوتا ہی ہے۔ وہ کئی بار صحافیوں کے سوالات پر جھجھکتے بھی رہے اور متعدد سوالات کے جوابات کے لیے انہوں نے مشیر تجارت رزاق داؤد، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی، وزیر مملکت عمر ایوب اور حماد اظہر کو آگے کر دیا۔

پی ٹی آئی حکومت کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن ڈاکٹر اشفاق حسن نے ڈوئچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”آصف زرداری کی گرفتاری کے ملبے میں اقتصادی سروے سے متعلق وزیر اعظم کے مشیر خزانہ کی نیوز کانفرنس دب گئی، سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والی نیوز کانفرنس کو نجی ٹی وی چینلز پر خلاف توقع وہ کوریج نہ مل سکی، جو ہر سال بجٹ کے موقع پر ملتی ہے اور حکومت اس اہم مرحلے سے باآسانی گزر گئی۔‘‘

لیکن سینئر بزنس صحافی حارث ضمیر کہتے ہیں، ’’اقتصادی سروے کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد مشیر خزانہ کے پاس صحافیوں کے اکثر سوالات کے جواب نہیں تھے اور وہ مختلف بہانوں سے سوالات کو ٹالتے رہے، جس سے لگا کہ شاید فی الحال حکومت بالکل لاجواب ہے۔‘‘

اقتصادی روزنامے ‘بزنس ریکارڈر‘ سے وابستہ معاشی تجزیہ نگار عمران سلطان آئندہ بجٹ کو مکمل طور پر آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے، ”آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو انتہائی سخت شرائط پر قرض دینے کی حامی بھری ہے تاہم موجودہ حالات میں پاکستانی معیشت کے لیے ان اصلاحات پر عمل درآمد ممکن دکھائی نہیں دیتا۔‘‘

Share this:
Pakistan
Previous Post پاکستان کینگروز کو قابو کرنے کے نسخے ڈھونڈنے لگا
Next Post سوڈان: حکمراں فوجی کونسل سے مذاکرات میں ناکامی کے بعد حزبِ اختلاف کے تین قائدین ملک بدر
Yasir Arman

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.