geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک دشمن عناصر پاکستان کو شام اور عراق بنانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ حافظ محمد صدیق مدنی

September 2, 2020 0 1 min read
Mohammad Siddiq Madani
Share this:

Mohammad Siddiq Madani

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور جامعہ دارالعلوم صدیقیہ چمن کے مدیر حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا ہے کہ کراچی,اسلام آباد اور دوسرے شہروں میں حضرات صحابہ کرام کی اعلانیہ گستاخی کے پے درپے واقعات اسلامیان پاکستان کی دلآزاری ہی نہیں امن و امان اور قومی سلامتی پر خود کش حملوں کے مترادف ہیں,گستاخانہ مائنڈ سیٹ کا راستہ ہر قیمت پر روکنا ہوگا ورنہ دشمن اسے ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتا ہے,صرف ایف آئی آر کی کاغذی کارواء کافی نہیں سنجیدگی سے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے,مقدس ہستیوں کی گستاخی کے پے درپے واقعات تحفظ بنیاد اسلام بل ہی نہیں بلکہ اس سے زیادہ سخت قانون سازی کے متقاضی ہیں,ذمہ دار اور معتدل شیعہ رہنمائداخلی احتساب پر توجہ دیں,ملک دشمن عناصر پاکستان کو شام اور عراق بنانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں,وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے خلاف اس سے قبل ہونے والی سازشوں کو بھی ناکام بنایا اور آئندہ بھی اسلام اور پاکستان کے خلاف کوء سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گستاخی کے ان واقعات کو اسلامیان پاکستان کی دلآزاری کے ساتھ ساتھ ملکی امن و امان اور قومی سلامتی پر خود کش حملے قرار دیاـ حافظ محمد صدیق مدنی نے کہا کہ فرقہ وارانہ کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ہم نے بہت محنت کی,بہت قربانیاں دیں اب ہم مٹھی بھر عناصر کو دوبارہ فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی اجازت نہیں دیں گےـانہوں نے قومی سلامتی کے اداروں سے اس صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ صرف کاغذی کارواء یا زبانی جمع خرچ کافی نہیں اس حوالے سے فوری اور عملی اقدامات اٹھائے جائیں,گستاخی کے مرتکب افراد کو نشان عبرت بنایا جائے اور گستاخانہ مائنڈ سیٹ کا راستہ ہر قیمت پر روکا جائےـ افظ محمد صدیق مدنی نے معتدل اور محب وطن شیعہ رہنماوں کو دعوت دی کہ وہ اپنے داخلی احتساب کے نظام پر توجہ دیں اور بیرونی اشاروں پر شرانگیزی کرنے والے عناصر کو اپنی صفوں سے نکال باہر کریںـافظ محمد صدیق مدنی نے کہا کہ صحابہ کرام کی گستاخی کے پے درپے واقعات تحفظ بنیاد اسلام بل کی ضرورت و اہمیت کو اجاگر کر رہے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت قانون سازی وقت کا تقاضہ ہےـافظ محمد صدیق مدنی نے واضح کیا کہ پاکستان کو شام اور عراق بنانے کے خواب دیکھنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام و نامراد ہوں گے اور تمام علماء کرام متحد ہوکر دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں

مولانا حافظ محمد صدیق مدنی
ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی پاکستان
سابق صوبائی نائب صدر
جمعیت طلباء اسلام بلوچستان
03337752771
siddique.madani@gmail.com
www.siddiqmadani.wordpress.com

Share this:
Karachi Encroachments Operation
Previous Post کراچی میں نالوں پر تجاوزات کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع
Next Post اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس
Meeting

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.