geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اوورسیز فورم متحدہ عرب امارات كا اجلاس

September 2, 2020 3 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

اسلام آباد : اوورسیز فورم, متحدہ عرب امارات۔کے نامزد عہدیداران کا پہلا باضابطہ اجلاس انٹرنیشنل سٹی دوبئی میں صدر اوورسیز فورم UAE ?? چوہدری عبدلرزاق کنیال کی زیر صدارت ہوا جس میں جنرل سیکریٹری جناب سید شاہ فیصل صاحب ،سینئر نائب صدر مناظر علی رانجھا صاحب، کوآرڈینیٹر انجینئر عمران خان بھٹی صاحب،میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی ظفر اقبال،نے شرکت کی سب نے متفقہ طور پر تمام اعلیٰ قیادت کا زمہ داریاں,دینے پر شکریہ ادا کیا اور ان پر پورا اترنے کا عیادہ کیا اجلاس میں اوورسیز بھائیوں سے رابطہ تیز کرنے اور ممبر شپ میں مزید آسانیاں کرنے اور لوکل سطح پر ٹیم کی تشکیل اور کام کا طریقہ کار،پر مشاورت ہوئی۔

اوورسیز فورم منڈی بہاوالدین کی غیر سیاسی خالص اوورسیز بھائیوں کی آواز بلند کرنے، متحدہ عرب امارات میں منڈی بہاوالدین کے تمام بھائیوں تک رسائی کو یقینی بنانے اور ان کے مسائل کے کرنے کے لیے مل کر اتفاق اور یکسوئی سے کام کرنے پر اتفاق،مناظر علی رانجھا اور عمران بھٹی صاحب کی تجاویز قابلِ ستائش ہیں صدر UAE چوہدری عبدلرزاق کنیال صاحب اور جنرل سیکریٹری اوورسیز UAE سید شاہ فیصل صاحب نے تمام امور میں خصوصی دلچسپی لی اور متحدہ عرب امارات میں مسائل کے حل کو یقینی بنانے کے لیے جلد اقدامات کرنے کی یقین دہانی کرائی، سوشل میڈیا کے حوالے سے میڈیا کوآرڈینیٹر حاجی ظفر اقبال جلد ایک میڈیا ٹیم اور پلان ہارون ظفر رانجھا مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر سے( نیویارک) میں مشاورت کے بعد لانچ کریں گے۔

اجلاس کی بہترین میزبانی اور مہمان نوازی پر عبدلرزاق کنیال صاحب اور ان کے دیگر دوستوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک ہم سب بھائیوں کو اتفاق دے آمین۔

چوہدری مبشر ڈاہر کالمنسٹ متحدہ عرب امارات
00971563500174
mobushirdahr@gmail.com

Share this:
Mohammad Siddiq Madani
Previous Post ملک دشمن عناصر پاکستان کو شام اور عراق بنانے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ حافظ محمد صدیق مدنی
Next Post 7 ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت
Muhammad PBUH

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.