geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

راہ داری ہزارہ میں ترقی و خوشحالی

December 27, 2020 0 1 min read
Pak-China Economic Corridor
Share this:

Pak-China Economic Corridor

تحریر : سید کمال حسین شاہ

سی پیک کا بنیادی مقصد کاشغر سے گوادر تک ایک اقتصادی راہ داری بنانا ہے اقوام متحدہ کے معاشی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا اور پیسیفیک کی جانب سے ‘ دی بیلٹ اینڈ روڈ اینیشی ایٹیو’ رپورٹ میں مختلف اقتصادی راہ داریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے ۔ اس رپورٹ میں مجموعی طور پر پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کو خطے کے لیے معاشی طور پر فائدہ مند قرار دیا گیا ہے۔

چین پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہا ہے ۔سی پیک نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ملک بنا دیا ہے ، وژن 2025ئ کے ذریعے پاکستان دنیا کی بہترین 25 اور وژن 2047ء کے ذریعے 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے طویل المیعاد منصوبے کا باضابطہ آغازہو گیا ہے پاکستان اقتصادی راہداری کے طویل المیعاد منصوبے سی پیک منصوبہ دنیا میں جاری سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے۔

پاک۔چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کو تیز رفتار اقتصادی ترقی کی شاہراہ پر لے جائے گا، طویل، کشادہ اور محفوظ سڑکیں، توانائی کے منصوبے ، انڈسٹریل پارکس اور گوادر بندرگاہ کا منصوبہ جس کی تکمیل دہشت گردی کیخلاف جنگ سے متاثرہ پاکستان کیلئے روشن مستقبل کی نوید ہے چین کی صنعت پاکستانی صنعت کیلئے ، تجربہ مہارت اور سیکھنے کے مواقع لائے گی، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے پاکستان کا صنعتی شعبہ مستحکم ہوگا، چینی صنعتوں کی پاکستان میں منتقلی سے بیروزگاری کا خاتمہ، مختلف شعبوں میں معلومات کا تبادلہ اور مہارت میں اضافہ ہو گا۔

ملک تیزی سے ترقی کررہا ہے ، دنیا کا ہر مستند جریدہ پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دے رہا ہے ، کیا سی پیک نے پاکستان کو دنیا کا پسندیدہ ترین ملک بنادیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایشیاء کی بہترین اسٹاک ایکسچینج قرار دیا جارہا ہے ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تین گنا اضافہ ہوا ہے ۔اس کو تبدیلی نہیں کہیں گے ، تبدیلی تو آرہی ہے پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبہ ملک کی خوشحالی و ترقی کا منصوبہ ہے اس کے خلاف سازشیں کرنے والے ملک وقوم کے خیر خواہ نہیں ہیںسی پیک جھاری کس سے لیے کر داسوتک ہزارہ سے گزرے گا اور حویلیاں میں ملک کا سب سے بڑا ڈرائی پورٹ بھی قائم کیا جائے گاجس سے ہزارہ ڈویژن میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

سی پیک منصوبہ ہزارہ کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا سی پیک منصوبہ سے ہزارہ بھر میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی سی پیک منصوبہ کا روٹ ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع سے ہو کر گذرے گا، ہزارہ میں بجلی کے کئی بڑے منصوبیوں پر کام جاری ہے ہزارہ موٹر وے اور سی پیک منصوبہ کی تکمیل سے ہزارہ میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔اس وقت ہزارہ میں کئی منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے ہزارہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔سی پیک منصوبہ سے ہزارہ میں معاشی انقلاب آ ئیگامانسہرہ میں کھربوں کے ترقیاتی کام جاری ہیں۔

سیاحت کو ترقی دینے کی ضرورت ہے عوام کو اپنے علاقوں میں روزگار میسرہوگا ہزارہ موٹروے کی تعمیر سے حطار انڈسٹریل ایریا، ہری پور، حویلیاں، ایبٹ آباد اور شمالی علاقہ جات کی تقریباً 60 لاکھ کی آبادی کو فائدہ پہنچے گاحطار ایک کامیاب صنعتی زون ہے جو سی پیک کے روٹ پر واقع ہے موٹروے روٹ گوادر، تربت، آواران، کراچی، حیدرآباد، رتوڈیرو، راجن پور، جامپور، ڈیرہ غازی خان، ملتان، لاہور، پشاور، حویلیاں، اور ایبٹ آباد سے ہوتا ہوا گزرے گا، جبکہ ہائی وے قریبی شہروں کو میں روٹ سے منسلک کریں گے ، اور پھر چین سے وسط ایشیا تک روٹ جائے گا جہاں جہاں سے یہ سڑک گزرے گی خوشحالی کا پیغام لائے گی پشاور اور کراچی کے درمیان ڈبل ریلوے ٹریک،ڈیم کی تعمیر، ایک ڈبل روڑ، ریلوے ٹریکس بچھانے اور گلگت سے ایبٹ آباد کے درمیان آپٹک فائبر کیبل بچھانے کے منصوبے شامل ہیں۔ انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام، پشاور تا ڈیرہ اسماعیل خان روڈ کی دو رویہ سڑک میں تبدیلی اور ان دونوں شہروں کے درمیان ریلوے لائن کی تعمیر بھی ان سات منصوبوں میں شامل ہے۔
Syed Kamal Hussain Shah

تحریر : سید کمال حسین شاہ

Share this:
PDM
Previous Post پی ڈی ایم کی گولہ باری
Next Post بحرین کے اہم ترین فیصلے ریاض میں ہوتے ہیں
Benjamin Netanyahu and König Hamad bin Isa Al Khalifa

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.