geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈی ایچ اے اسلام آباد میں زمین ڈویلپمنٹس کے شاندار منصوبے زمین ایس مال کی تعمیرات کا آغاز

August 22, 2020 3 1 min read
Share this:

اسلام آباد (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے زیر انتظام زمین ڈویلپمنٹس کے منصوبے زمین ایس مال کی تعمیرات کا آغاز اسلام آباد میں کر دیا گیا ہے۔ زمین ایس مال پاکستان میں زمین ڈویلپمنٹس کا پہلا کثیر المقاصدی تعمیراتی منصوبہ ہے، اور یہ معروف تعمیراتی گروپس، زمین ڈویلپمنٹس، ایس گروپ اور ایم آئی ایچ گروپ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کیا جا رہا ہے۔ ڈی ایچ اے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والے اس منصوبے میں مال اور اپارٹمنٹس فروخت کیلئے دستیاب ہونگے۔

زمین ایس مال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زمین ڈویلپمنٹس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر فہد عارف خواجہ نے کہا کہ جیسے ہی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کو کام کی اجازت دی گئی اس وقت سے ہی اس کی تعمیرات کے آغاز کا جائزہ لیا جا رہا تھا اور اب تمام تر ضروری انتظامات مکمل کرنے کے بعد ہم نے باقاعدہ تعمیرات کا آغاز کر دیا ہے ۔یہ اسلام آباد میں اپنی نوعیت کا منفرد منصوبہ ہو گا جس کی تعمیر میں بین الاقوامی معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گااورہر طرح کی جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی تعمیرات میں تمام تر باریکیوں کا باخوبی خیال رکھا جا رہا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ تمام تر تعمیراتی مراحل بر وقت مکمل کر کے خریداروں کو فوری قبضہ دیا جائے۔فہد عارف خواجہ کا کہنا تھا کہ ڈی ایچ اے میں تعمیر ہونے والے اس شاندار منصوبے کے تمام دستاویزی امور مکمل کر لئے گئے ہیں۔ سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد ایکسپریس وے کو سگنل فری کرنے کے منصوبے کی منظوری دی جا چکی ہے، جس کے بعد زمین ایس مال میں کی جانے والی سرمایہ کاری نہ صرف مزید فائدہ مند ثابت ہو گی بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کے اہم مقامات سے آسان ترین رسائی ہونے کی بدولت اس کی قیمتوں میں بھی قابل قدر اضافہ متوقع ہے۔

زمین ایس مال کے پارٹنر ایس گروپ کے سربراہ عثمان چیمہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں زمین ایس مال جیسے عالمی معیار کے منصوبے کے ذریعے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جدید طرز تعمیر کو نئے انداز میں پیش کیا جائے گا، جو کہ نہ صرف اہلیان اسلام آباد بلکہ ملک بھر کے سرمایہ کاروں کے لئے ایک پُرکشش موقع ثابت ہو گا۔
جاری کردہ:

کارپوریٹ کمیونیکیشن آفس ، زمین میڈیا (پرائیوٹ) لمیٹڈ
برائے رابطہ :
سالار محمد سلیمان PRO – Zameen.com
0300-8567531 salaar@zameen.com

Zameen Ace Mall in DHA Islamabad

Zameen Ace Mall in DHA Islamabad

Zameen Ace Mall in DHA Islamabad

Zameen Ace Mall in DHA Islamabad

Share this:
Rainy Weather
Previous Post موسم برسات میں احتیاطی تدابیر
Next Post لیاری سمیت شہر کے تمام علاقوں میں کھیلوں کو فروغ اور کھلاڑیوں کی مکمل سرپرستی کرتا رہوں گا۔ عبدالشکور شاد
PAKISTAN YOGA SPORTS FEDERATION

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.