geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یورپی یونین ترکی کو شامی پنا گزینوں کے لیے مزید امداد فراہم کرے گا: وان دیر لین

June 26, 2021 0 1 min read
Van Der Lane
Share this:

 Van Der Lane

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد ، درلین نے یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور پرتگال کے وزیر اعظم ، یوروپی یونین کے میعاد صدر ، انٹونیو کوسٹا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

یورپی کمیشن کی صدر اُرسلا ون در لین نے کہا ہے کہ ترکی کے زیر اہتمام شامی باشندوں کی مدد کے لئے یورپی یونین 2024 تک 3 ارب یورو کا بجٹ مختص کرے گی۔

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس کے بعد ، درلین نے یوروپی کونسل کے صدر چارلس مشیل اور پرتگال کے وزیر اعظم ، یوروپی یونین کے میعاد صدر ، انٹونیو کوسٹا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

وان دیر لین نےکہا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات اور اس تناظر میں شامیوں کی صورتحال پر ای یو اجلاس میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

“انہوں نے کہا کہ ہم ترکی کی حمایت جاری رکھیں گے ، جو لاکھوں شامی مہاجرین اور دیگر پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ دیے ہوئے ہے۔

وان دیر لین نے کہا کہ اس مسئلے اور پناہ گزینوں کی حفاظت اور ان کے میزبانوں کی حمایت کرنا یورپ کے مشترکہ مفاد میں ہے۔

وان دیر لین نے کہا کہ ایورپی یونین نے ماضی میں بھی اس مسئلے کی حمایت کی ہے اور یہ آئندہ بھی جاری رہکھِ جائے گی۔

“ہم ترکی میں پناہ گزینوں کی مدد کے لئے 2024 تک مزید 3 بلین یورو مختص کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ رقم یورپی یونین کے بجٹ سے پوری ہوگی اور یہ مہاجرین کی سماجی و اقتصادی مدد کے لئے استعمال ہوگی۔ یہ اب صرف ہنگامی امدادی اشیاء نہیں ہوگی۔ کیونکہ شامی سالوں سے اس خطے میں رہ رہے ہیں اور آئندہ برسوں کے لئے وسائل ہیں ۔علاوہ ازیں ، ہم ترکی کو اس کی مشرقی سرحد پر نقل مکانی کے انتظام میں مدد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسی کے ساتھ ، یورپی یونین کمیشن اردن اور لبنان میں شامی باشندوں کو 2024 تک 2.2 بلین یورو فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا ، ہم نے یورپی یونین کے اراکین کو کو مزید فنڈ مہیا کرنے کی د اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے رہنما اس پیکیج کی حمایت کرتےاور اسے باقاعدہ طور پر قانونی حیثیت دی جائے گی۔

Share this:
Ashraf Ghani and Joe Biden
Previous Post بائیڈن انتظامیہ پر افغان قیادت سے ملاقات سے قبل اندرونی دباؤ
Next Post پاکستان سب کچھ کرے گا، افغان طالبان کیخلاف فوجی ایکشن نہیں کرے گا، وزیراعظم
Imran Khan

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.