geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

انتہاپسندی سے نمٹنے میں تربیت یافتہ علماء کا کلیدی کردار

November 12, 2020 1 1 min read
Islam Conference
Share this:

Islam Conference

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں سالانہ ‘اسلام کانفرنس‘ میں علماء کی تعلیم و تربیت اور مساجد کے نظام میں اصلاحات پر غور کیا جا رہا ہے۔

جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ فرانس اور آسٹریا میں حالیہ شدت پسند حملوں کا اثر جرمنی میں رہنے والے مسلمانوں اور حکومت کے درمیان تعاون پر نہیں پڑے گا۔ وہ منگل کو جرمنی میں سالانہ ‘اسلام کانفرنس‘ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ”ہم دہشت گردی اور انتہاپسندی کو‘‘ اپنی راہ میں حائل نہیں ہونے دیں گے۔

اس موقع پر انہوں نے مذہبی جنونیت کے خاتمے کے لیے جرمن زبان بولنے والے آئمہ کی تربیت سے متعلق پروگرام کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ جرمن وزارت داخلہ کی فنڈنگ سے شروع کیے جانے والے اس پروگرام سے ملک میں سماجی رواداری کو فروغ حاصل ہوگا۔

اس سال یہ کانفرنس ایک کشیدہ ماحول میں ہو رہی ہے۔ فرانس اور آسٹریا میں حملوں کے بعد ایک بار پھر یورپ میں مسلمان کے کردار پر بحث چھڑ گئی ہے۔ اس بار کورونا وبا کے باعث یہ اجلاس آن لائن ہو رہا ہے، جس میں توجہ کا خاص موضوع جرمنی میں آئمہ کی ٹریننگ ہے۔

کانفرنس میں شامل شرکاء ملک میں اسلامی تعلیم و تربیت پر بحث کریں گے اور تجاویز پیش کریں گے۔ نصاب پر بھی بات ہوگی کہ اس میں کس طرح رواداری اور اعتدال پسند سوچ کو فروغ دیا جائے۔ اس پر بھی غور کیا جائے گا کہ جرمنی کی مساجد میں جرمن زبان کے علاوہ کن زبانوں کے استعمال کی اجازت ہونی چاہیے۔

اس وقت جرمنی کی مساجد میں کئی امام دیگر ملکوں سے مذہبی تعلیم حاصل کرکے یہاں آتے ہیں۔ ان میں اکثر ترکی جاتے ہیں اور وہاں کی سرکاری ‘دینیت فاؤنڈیشن‘ کے مخصوص نصاب سے مستفید ہوکر یہاں اپنے عقیدے کا پرچار کرتے ہیں۔

لیکن جرمن حکومت کی خواہش ہے کہ آئمہ کی تعلیم و تربیت ملک کے اندر ہی ممکن بنائے جائے تاکہ ان کے نظریات جرمن اقدار سے متصادم نہ ہوں۔

بعض ماہرین کی نظر میں اس کے لیے ضروری ہے کہ جرمنی سے فارغ التحصیل آئمہ کو مساجد میں ملازمت اور عہدے دیے جائیں اور دیگر عبادت گاہوں کی طرح ان مساجد کو مالی طور میں اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں ان کی مدد کی جائے۔

Share this:
King Salman bin Abdulaziz Al Saud
Previous Post عالمی برادری ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے: شاہ سلمان
Next Post بحرین: دنیا میں طویل ترین عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے خلیفہ کی رحلت
Khalifa bin Salman Al Khalifa

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.