geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پتے کی پتھریاں

March 3, 2021 0 1 min read
Gallbladder Stone
Share this:

Gallbladder Stone

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

پتہ انسانی جسم کا تھیلی نما عضو ہے جو جگر کے داہنے حصہ کی زیریں سطح پر موجود ہوتا ہے یہ تھیلی تقریباً چار انچ لمبی اور ایک انچ چوڑی ہوتی ہے پتہ کی مختلف بیماریاں ہوتی ہیں جن میں پتے کی پتھری بن جانا بھی شامل ہے۔

پتے کی پتھری کی علامات
پتہ کی پتھری کی علامات کبھی کبھی واضع طور پر ظاہر نہیں ہوتیں ہیں اور اگر بروقت توجہ نہ ملے تو یہ مسائل بڑھ بھی سکتے ہیںپسلیوں کے نیچے دائیں جانب شدید درد ہونا پتے کے مرض کی علامت ہے یہ کبھی ہلکا اور کبھی شدید شکل اختیار کر سکتا ہے متلی اور قے آنا بھی پتہ کی پتھری کی علامت ہو سکتی ہے پتہ کی بیماری میں نظام انہضام صحیح طرح سے کام نہیں کرتا جس کے باعث کچھ کھانے سے متلی محسوس ہوتی ہے بخار کا آنا اور بلڈپریشر کا لو ہو نا پتے کی خرابی کی طرف اشارہ کرتا ہے بخار پتے کے انفیکشن کی علامت بھی ہو سکتی ہے اگر آپ کو ہر تھوڑی دیر بعد حاجت محسوس ہوتی ہے تو یہ بھی پتہ کی بیماری کی ایک علامت ہو سکتی ہے یرقان پتہ کی پتھری اور بیماری کو ظاہر کرتا ہے کبھی کبھار بعض مریضوں میں پتھری کی وجہ سے پس پڑ جاتی ہے اس کی وجہ سے شدید پیٹ درد ہوتا ہے عورتوں اور عمر رسیدہ افراد کو پتے کے مسائل درپیش آنے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں اس کی دیگر علامات میں بد ہضمی ،گیسٹرک پرابلم، کھانے کے بعد پیٹ کا پھول جانا، قبض، سر چکرانا، خون کی کمی، ایکنی اور پھوڑے پھنسیاں نکل آنا شامل ہیں۔

پتے کی پتھری کے اسباب
اس مرض کے ہونے کا ایک بڑا سبب کاربوہائیڈریٹ خصوصاً چینی وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے زیادہ چکنی غذائوں سے بھی پتہ کی پتھری اور درد ہو سکتا ہے موٹے لوگ جن کے خون میں کولیسٹرول لیول زیادہ ہوتو اس سے پتے میں پتھریاں بنتی ہیں اگر پتے میں سوزش زیادہ عرصے تک رہہے تو یہ پتھری کا سبب بن سکتی ہے ذیابیطس بھی پتے کی پتھری بن جانے کی صورت میں ہوسکتا ہے۔

جو لوگ زیادہ ڈائٹنگ کرکہ جلدی وزن کم کر لیتے ہیں ان کے جگر میں کولیسٹرول پیدا ہونے لگتا ہے جس سے پتے کے مسائل ہو سکتے ہیں بھوکا رہنے سے پتے کی کارکردگی متاثر ہو جاتی ہے۔

احتیاط و تجاویز
پتے کی پتھری اگر زیادہ بڑی ہو جائے تو آنت کا منہ بند کر دیتی ہے ایسا کم ہی ہوتا ہے لیکن اگر ہو جاے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے اگر پتہ پھٹ جائے اور پتا نہ چلے تو پیٹ میں بڑے پیمانے پر خطرناک انفیکشن پھیل سکتا ہے اس کے خطرات پنتالیس سال سے زائد عمر کے افراد میں زیادہ ہوتے ہیں پتہ میں کینسر بہت کم دیکھنے میں آتا ہے تاہم اگر فوری خیال نہ کیا جائے تو پتے کا مرض کینسر بھی بن سکتا ہے۔

غذا
پتہ کی پتھری میں مریض کی غذا کا بہت خیال رکھنا چائیے عموماً موٹے لوگ جن کے خون میں کولیسٹرول لیول زیادہ ہے اس سے ان کے پتے میں پتھریاں بنتی ہیں لہذا چربی اور کولیسٹرول بڑھانے والی غذائیں مثلاً انڈہ، مکھن ، گوشت وغیرہ کم کھائیں وزن کم کرنے اور چربی کم ہونے سے باربار ہونے والے درد کا امکان کم ہو جاتا ہے روغن زیتون پتے کی پتھری میں مفید ہے ۔چقندر ، کھیرا اور گاجر تینوں کا تازہ جوس پی لینے سے پتہ صاف ہو جاتا ہے ۔پتھری کی صورت میں مولی کا استعمال بے حد مفید اور زود اثر ہوتا ہے۔
Dr.Fiaz

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

Share this:
Senate Election
Previous Post سینٹ الیکشن کا عوام سے کیا تعلق؟
Next Post فیصل واوڈا نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا: وکیل کا دعویٰ
Faisal Wawda

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.