geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    • The Japanese "Point and Call" Method to Boost Memoryجاپانی طریقہ ‘شیزا کانکو’: انگلی سے اشارہ کرکے بات کہنے سے یادداشت اور توجہ میں حیرت انگیز بہتری
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمن ایجنسی نے نورڈ سٹریم ٹو پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن معطل کر دی

November 17, 2021 1 1 min read
Pipeline
Share this:

Pipeline

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور روس کو ملانے والی متنازعہ گیس پائپ لائن مکمل ہو چکی ہے لیکن جرمن حکام نے اب اس پائپ لائن کی سرٹیفیکیشن منسوخ کر دی ہے۔

جرمن حکام کا کہنا ہے کہ وہ کمپنی جو جرمنی میں اس پائپ لائن کی ذمہ دار ہے وہ ایک ‘خودمختار ٹرانمیشنز آپریٹر’ ہونے کی تمام شرائط پر پورا نہیں اترتی۔

جرمنی کی فیڈرل نیٹ ورک ایجنسی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس پائپ لائن کو تبھی منظوری مل سکتی ہے جب پائپ لائن کی ذمہ دار کمپنی جرمن سرزمین پر مقامی قانون کے تحت رجسٹر ہو۔

یہ فیصلہ ایک ایسے وقت سنایا گیا ہے جب نورڈ سٹریم ٹو اے جی نامی مرکزی کمپنی جرمن قانون کے تحت ایک کمپنی بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

نورڈ سٹریم ٹو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی روس سے جرمنی اور دیگر ممالک تک ترسیل کی جائے گی۔ لیکن کئی ممالک اس منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں۔

امریکا کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی وجہ سے توانائی کے حصول کے لیے یورپ کا روس پر انحصار بڑھ جائے گا۔

اس منصوبے کے سب سے بڑے ناقد امریکا اور یوکرائن ہیں۔ دونوں ممالک کو خدشہ ہے کہ روسی صدر ولادیمر پوٹن پائپ لائن کو بطور سیاسی ہتھیار استعمال کریں گے اور یوکرائن کو نظر انداز کرتے ہوئے سمندری راستے کے ذریعے یورپ تک گیس پہنچائیں گے۔

لیکن پائپ لائن کی مخالفت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ نے اس منصوبے پر پابندیاں عائد نہیں کی ہیں اور جرمنی کے ساتھ ایک ڈیل طے کر لی۔ اس ڈیل کے تحت یوکرائن کی حمایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر روس نے گیس کے منصوبے کو کسی بھی طرح یورپ پر سیاسی دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا تو اسے امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یورپ کو توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ یورپ میں گیس کی قیمتوں میں اس سال پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ کریملن ان الزامات کو مسترد کرتا ہے کہ وہ تیل اور گیس کی فراہمی کو دانستہ طور پر کنٹرول کر رہا ہے تاکہ جرمنی پر اس پائپ لائن کی منظوری کے لیے دباؤ بڑھا سکے۔

Share this:
European Union
Previous Post یورپی یونین کی نئی پابندیاں، بیلاروس کو کتنا نقصان ہو گا؟
Next Post نوجوانوں کی توقعات ہمارے لئے حیاتی اہمیت کی حامل ہیں: صدر ایردوان
Tayyip Erdoan

Related Posts

Paris Fire: 50 Firefighters Battle Blaze in 3rd Arrondissement

پیرس میں رہائشی عمارت میں آگ، دو افراد زخمی

April 20, 2026
US Navy Seizes Iranian Cargo Ship in Gulf of Oman Confrontation

خلیج عمان میں امریکی بحریہ کا ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لینے کا واقعہ، ایران نے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

April 20, 2026
France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerable

فرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح

April 20, 2026
Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigation

ایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات

April 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.