geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمنی: ملک بدری کے فیصلوں میں اضافہ، لیکن عملدرآمد کم

January 13, 2020January 13, 2020 0 1 min read
German Deportation
Share this:

German Deportation

جرمن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں ملک بدری کے حکومتی فیصلوں میں گزشتہ برس اضافہ ہوا تاہم کئی پناہ گزینوں کو واپس ان کے ملک روانہ نہیں کیا جا سکا۔

نومبر دو ہزار انیس تک جرمن حکام کی طرف سے ملک بدری کے مستحق قرار دیے گئے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ کے لگ بھگ تھی۔ تاہم سن دو ہزار انیس میں اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں کم افراد کی ملک بدری عمل میں آئی۔ جرمن اخبار ‘ویلٹ ام زونٹاگ نے اتوار کو پولیس کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ برس 20,587 پناہ گزین ملک بدر ہو پائے جبکہ سن دو ہزار اٹھارہ میں 23,617 افراد کو ملک بدر کیا گیا۔

حکام کے مطابق ملک بدری کے احکامات پر عمل در آمد میں بڑی رکاوٹ سفری دستاویزات کی عدم دستیابی ہے۔ متعلقہ افراد کی اگر شہریت کا تعین نہ ہو سکے، تو ان کے آبائی ممالک ان کے سفری دستاویزات جاری نہیں کرتے۔ اور اسی دوران اگر اٹھارہ ماہ کی مدت گزر جائے، تو متعلقہ افراد قانونی طور پر جرمنی میں رہائش کے مستحق ہو جاتے ہیں اور ان کی ملکی بدری کے احکامات کارگر نہیں رہتے۔

اس عمل میں اتنی تاخیر ہوتی ہے کہ مہاجرین دوسرے طریقوں سے جرمنی میں مستقل رہائش حاصل کر لیتے ہیں۔ کبھی بچے کی پیدائش کے ذریعے، تو کبھی کسی جرمن شہری سے شادی کر کے۔

پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں بیس ہزار افراد کو ملک بدر اس لیے نہ کیا جا سکا کہ جب پولیس اہلکار ملک بدری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے، تو وہ اپنے بتائے ہوئے پتے پر موجود ہی نہ تھے۔

اسی طرح تین ہزار کے قریب افراد کو اس لیے ان کے آبائی ممالک روانہ نہ کیا جا سکا کہ یا تو جہاز کے پائلٹ نے انہیں جہاز پر سوار کرنے سے انکاری کر دیا یا پھر پرواز سے قبل وہ لڑائی جھگڑے میں ملوث ہونے کی وجہ سے روانہ نہ کیے جا سکے۔

حالیہ برسوں میں جنگ اور غربت سے متاثرہ مسلم ممالک سے جرمنی آنے والے افراد کے تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ جس کے بعد جرمنی میں پناہ کے متلاشی افراد کے لیے قوانین سخت کیے گئے اور ملک بدریاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Share this:
Hassan Nasrullah
Previous Post قاسم سلیمانی خطے میں ایران کا نمائندہ تھا: حسن نصر اللہ
Next Post سینیئر بھارتی پولیس افسر کشمیری جنگجوؤں کے ساتھ گرفتار
Indian Police

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.