geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قاسم سلیمانی خطے میں ایران کا نمائندہ تھا: حسن نصر اللہ

January 13, 2020January 13, 2020 0 1 min read
Hassan Nasrullah
Share this:

Hassan Nasrullah

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ ملیشیا کے سکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ‘قدس فورس’ کا کمانڈر قاسم سلیمانی خطے میں ایران کا نمائندہ تھا۔

خیال رہے کہ قاسم سلیمانی کو امریکا نے تین جنوری کو عراق کے دار الحکومت بغداد میں بین الاقوائی ہوائی اڈے کے بغیر پائلٹ ایک ڈرون طیارے کے ذریعے قتل کردیا تھا۔

ٹیلی ویژن تقریر میں حسن نصراللہ نے شام ، عراق ، اور یمن میں سلیمانی کا کردار تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ سلیمانی نے لبنان کےبے شمار دورے کیے تھے۔

نصراللہ نے کہا کہ قاسم سلیمانی نے ہم سے حزب اللہ کے جنگجو عراق بھیجنے کو کہا تھا۔

عراقی الحشد ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کےبارے میں بات کرتے ہوئے حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ المہندس خود کو سلیمانی کا سپاہی سمجھتے تھے۔

نصراللہ نے دعویٰ کیا کہ اگرقاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس نہ ہوتے تو “داعش” خلیجی ممالک’ اور اس پورے خطے میں پھیل جاتی۔ لبنان سمیت پورے خطے کو سلیمانی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایرانی عوام نے بے مثال اتحاد کا مظاہرہ کیا اور سلیمانی کی جنازے سے امریکیوں پر خوف طاری ہوگیا تھا۔

حزب اللہ کے سربراہ نے ایران کی جانب سے یوکرین کے طیارے کے حادثے میں ہونے والی غلطی تسلیم کرنے کی تعریف کی اور کہا کہ یوکرینی جہازمیں حادثے کے دوران فوت ہونے والے زیادہ تر ایرانی شہری تھے۔ انہوں نے امریکا کو خطے کے تمام ممالک کی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ قرار دیا۔

Share this:
Iraq Protest
Previous Post عراق : کربلا میں جھڑپوں میں 10 مظاہرین زخمی، بدر تنظیم کا صدر دفتر نذر آتش
Next Post جرمنی: ملک بدری کے فیصلوں میں اضافہ، لیکن عملدرآمد کم
German Deportation

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.