geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمنی: کووڈ پابندیوں کے خلاف مظاہرے، تیرہ پولیس اہلکار زخمی

December 21, 2021 1 1 min read
Germany Demonstrations
Share this:

Germany Demonstrations

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن شہر منہائم میں لوگوں نے مظاہروں پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی اور جب سکیورٹی فورسز نے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ پرتشدد ہو گئے۔ اس دوران تیرہ پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔

جرمنی کے جنوبی شہر منہائم میں عائد کورونا پابندیوں کے باوجود لوگ مظاہروں کے لیے جمع ہو گئے۔ یہ مظاہرے پرتشدد ہونے کی وجہ سے کم از کم تیرہ پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔

مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ جرمن شہر منہائم میں پیر کی شب کووڈ لاک ڈاؤن مخالفین نے ایک ریلی نکالی۔ اگرچہ باڈن وٹمبرگ کی صوبائی حکومت کی طرف سے ایسے اجتماعات پر پابندی عائد ہے لیکن مظاہرین نے اسے نظر انداز کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ جب سکیورٹی فورسز نے اس مظاہرے کو منشتر کرنے کی کوشش کی تو مظاہرین نے مزاحمت دکھائی اور یوں صورتحال پرتشدد ہو گئی۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مظاہرین کی طرف سے پرتشدد واقعات کے نتیجے میں تیرہ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک کو ہسپتال میں بھی داخل کرانا پڑا۔

محکمہ پولیس کے ایک بیان کے مطابق پیر کی شب کووڈ لاک ڈاؤن کے مخالف اور پرتشدد کارروائیاں کرنے والے تیرہ مشتبہ افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بعد ازاں مظاہرین خود ہی گھروں کو لوٹ گئے۔ قبل ازیں پولیس نے ٹوئٹر پر اپیل کی تھی کہ وہ پر امن طریقے سے گھروں کو لوٹ جائیں۔

منہائم میں پولیس اور مظاہرین کے مابین یہ پرتشدد واقعات ایک ایسے وقت میں رونما ہوئے، جب جرمنی بھر میں کووڈ پابندیوں کے خلاف عوامی غم وغصے میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ پیر کے دن ہی جرمن صوبے میکلن برگ بالائی پومیرانیا کے بیس سے زائد شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ کووڈ پابندیوں کے خلاف کیے گئے ان مظاہروں میں سترہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس مشرقی ریاست میں گزشتہ ہفتے بھی مظاہرے ہوئے تھے لیکن تب مظاہرین کی تعداد اس ہفتے کے مقابلے میں نصف تھی۔

یہ مظاہرین کووڈ لاک ڈاؤن اور لازمی ویکسینیشن کے خلاف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ کووڈ دہشت گردی کو مسترد کرتے ہیں اور شخصی آزادیوں اور اپنے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

دوسری طرف اس جرمن صوبے میں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ نوٹ کیا جا رہا ہے۔ صوبائی طبی حکام نے بتایا ہے کہ نئے مریضوں کو ہسپتالوں میں جگہ دینے کے لیے بستر کم ہوتے جا ترہے ہیں۔

Share this:
Narendra Modi
Previous Post کشمیر: جموں کو چھ سیٹیں اور وادی کے لیے صرف ایک نشست
Next Post یمن: صنعا ایئرپورٹ پر سعودی عسکری اتحاد کے فضائی حملے
Yemen Air Strikes

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.