geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ظیم الشان شہادت کربلا کانفرنس و عرس مبارک قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی

August 31, 2020 1 1 min read
Shahadat Karbla Conference
Share this:

Shahadat Karbla Conference

گجرات (پریس ریلیز) خانقاہ نیک آباد مراڑیاں شریف گجرات میں عظیم الشان شہادت کربلا کانفرنس و عرس مبارک قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی ہیں۔ ہزاروں حضرات و خواتین نے شریک ہو کر فیوض وبرکات حاصل کئے۔ تقریبات کی صدارت مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد اشرف القادری اور سرپرستی پیشوائے اہلسنت پیر محمد افضل قادری نے کی۔ جبکہ ممتاز علماء اسلام اور مشائخ عظام نے خطابات کئے اور نواسہ رسول، فرزند بتول، امام عالی مقام حضرت امام حسین اور دیگر شہداء کربلا رضوان اللہ علیہم اجمعین کے فضائل مناقب اور شہادتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ علماء اسلام نے کہا کہ امام عالی مقام سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے قرآن وسنت کی بالا دستی کیلئے کربلا کے مقام پر عظیم تاریخ رقم فرمائی۔ واقعہ کربلا صبح قیامت تک مشعل نور اور صبر واستقامت کی عظیم مثال ہے۔ محبت امام پاک کا تقاضا ہے کہ مسلمان اپنا کردار اچھا کریں اور تقوی وطہارت اختیار کریں۔ مقررین نے کہا کہ مملکت خدا داد پاکستان کے استحکام وسلامتی کیلئے ضروری ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں رحمة للعالمین ۖ کا نظام مصطفی نافذ کیا جائے۔ دہشت گردوں کی انتہا پسندی اور لادینیت وفحاشی پھیلانے والوں کی انتہاء پسندی دونوں کی مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ تحفظ ناموس رسالتۖ، حرمت آل واصحاب اور تحفظ پاکستان کیلئے قوم متحد ہے۔ اس موقع پر صاحب عرس قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری کی دینی وروحانی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور کہا گیا کہ ان کی زندگی زہدوعبادت ، اطاعت خدا، عشق مصطفی، محبت آل واصحاب ومحبت غوث اعظم اور بے مثال دینی وروحانی خدمات سے عبارت ہے۔ آپکی قائم کردہ درسگاہ جامعہ قادریہ عالمیہ کے ہزاروں فارغ التحصیل علماء وعالمات دنیا بھر میں شاندار دینی خدمات انجام دے رہے ہیں اور دنیا بھر میں سینکڑوں شاخیں قائم ہوچکی ہیں۔ جبکہ انکے ہاتھوں ان گنت کرامات ظاہر ہوئیں اور ہزاروں لاکھوں لوگ انکے علمی وروحانی فیض سے مستفید ہوئے۔
علامہ قیصر قادری، شعبہ نشر واشاعت

Share this:
Feroze Khan
Previous Post گزشتہ چار سال کے دوران دستیاب وسائل نیک نیتی کے ساتھ بروئے کار لاکر عوام کو سہولتیں پہنچائی۔ محمد فیروز خان
Next Post اسرائیل سے عرب امارات کے لیے پہلی تاریخی پرواز
Israel UAE Flight

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.