geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیل سے عرب امارات کے لیے پہلی تاریخی پرواز

August 31, 2020 2 1 min read
Israel UAE Flight
Share this:

Israel UAE Flight

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرنے فیصلے کے بعد اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز ابو ظہبی پہنچ گئی۔

فلائیٹ El Al – 971 نے اسرائیل کے بانی اور پہلے وزیراعظم بن گوریان کے نام سے منسوب ایئرپورٹ سے ٹیک آف کیا۔ تل ابیب سے اڑنے والی اس پرواز پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سینیئر مشیر جیرڈ کشنر اور اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر میئر بن شبّات سوار تھے۔

اس موقع پر جیرڈ کشنر نے کہا کہ یقیناﹰ یہ ایک تاریخی پرواز ہے لیکن ”اس سے بھی کہیں زیاہ ہمیں امید ہے کہ یہ مشرق وسطٰی کے لیے ایک تاریخی سفر کا آغاز ہے۔‘‘

ایک ٹوئیٹ میں اسرائیلی وزیراعظم بينجمن نيتن ياہو نے اس پرواز کو ’’امن کے بدلے امن‘‘ کی ایک مثال قرار دیا، جس سے ان کے اس روایتی موقف کی عکاسی ہوتی ہے کہ پڑوسی عرب ممالک سے دوستی کے لیے لازمی نہیں کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقے واپس کرے۔

مصر اور اردن کے بعد متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن چکا ہے۔ امریکی ثالثی میں طے پانے والی ڈیل کے تحت جواب میں بينجمن نيتن ياہو نے غرب اردن میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اپنا فیصلہ مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔

فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارت کے اس فیصلے کو فلسطینی کاز کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔ ایران نے اس پر سخت نکتہ چینی کی جبکہ ترکی نے بھی اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات ہونے کے باوجود اس ڈیل پر تنقید کی۔

پاکستان نے متحدہ عرب امارت پر اپنے اقتصادی انحصار کے باعث نہایت محتاط ردعمل دیا اور کہا کہ اس فیصلے کے ”دور رس اثرات‘‘ نکلیں گے تاہم پاکستان ”فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور خطے میں امن، سلامتی اور استحکام‘‘ کو سامنے رکھتے ہوئے آگے بڑھے گا۔

اسرائيلی وزير اعظم بينجمن نيتن ياہو کا کہنا ہے کہ مزید عرب ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے خفیہ بات چيت جاری ہے۔

نيتن ياہو نے اتوار 30 اگست کو اپنے ايک بيان ميں کہا کہ اس حوالے سے عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ کئی ملاقاتيں ہو چکی ہیں يا ہونے جا رہی ہیں۔

Share this:
Shahadat Karbla Conference
Previous Post ظیم الشان شہادت کربلا کانفرنس و عرس مبارک قطب الاولیاء حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی
Next Post چین اور بھارت کے مابین لداخ میں تازہ جھڑپیں حالات مزید کشیدہ
Indian Soldiers

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.