geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حماس کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں ترکی عالمی سطح پر تنہا ہو جائے گا: امریکا

August 26, 2020 0 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے پولیٹ بیورو اسماعیل ھنیہ سمیت جماعت کی قیادت سے ملاقات پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی فہرست میں شامل حماس کی قیادت سے ترک صدر کی ملاقاتیں اور حماس کے ساتھ تعلقات انقرہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیں گے۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ نے ترک صدر ایردوآن کی 22 اگست کو استنبول میں حماس کے دو رہ نماؤں کی میزبانی کی شدید مخالفت کی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امریکا حماس کو ایک دہشت گرد تنظیم سمجھتا ہے۔ ترک صدر جب حماس کے جن لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔ ان میں سے ایک کو امریکا نے اشتہاری قرار دے کر اس کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر انعام کا بھی اعلان کر رکھا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے کے روز ترک صدر رجب طیب ایردوآن اور حماس کے ایک وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تصاویر سامنے آئی تھیں۔ استنبول کے ‘وحیدالدین’ محل میں‌ ہونے والی ملاقات میں حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور نائب صدر صالح العاروری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ العاروری کو امریکا نے اشتہاری قرار دے رکھا ہے اور ان کے بارے میں معلومات دینے پر بھاری رقم کا انعام مقرر ہے۔

ترکی کی جانب سے اس اجلاس میں انٹلیجنس کے سربراہان ہاکان فیدان ، صدارتی رابطہ کاری کے شعبے سربراہ فخرالدین التن اور صدارتی ترجمان ابراہیم کالن نے شرکت کی۔

حماس نے بعد میں اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ھنیہ نے ایردوآن کو نئے ہجری سال اور قدرتی گیس فیلڈ کی دریافت پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ وفد نے ترک صدر کو فلسطین کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین پیشرفت سے آگاہ کیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ترکی کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ کیشدگی کے باوجود انقرہ اسرائیل کے ساتھ وسیع تجارتی ، اقتصادی اور سیاحت کے تعلقات برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Share this:
Abdullah Hamdouk
Previous Post اسرائیل سے تعلقات اور سوڈان کے دہشت گردی کے معاملے کو الگ الگ رکھا جائے: عبداللہ حمدوک
Next Post میرے دشمن کا دشمن، میرا دوست
Hamad bin Isa Al Khalifa

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.