geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

حوثیوں پر بچوں کے حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں کا الزام

November 22, 2021 0 1 min read
Houthis Children
Share this:

Houthis Children

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی وقانونی امور اور انسانی حقوق کے وزیر احمد عرمان نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے تمام بین الاقوامی اور مقامی قوانین اور معاہدوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی بچوں کے خلاف انتہائی گھناؤنی خلاف ورزیوں کا ارتکاب جاری رکھا ہوا ہے۔

احمد عرمان نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پریس بیان میں کہا کہ حوثی ملیشیا سنہ 2014ء سے بچوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ حوثی ملیشیا نے اب تک اٹھارہ سال سے کم عمر کے دسیوں ہزار بچوں کو فرنٹ لائن پر استعمال کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حوثی ملیشیا بچوں کو فوجی مقامات پر انسانی ڈھال کے طور پر اور مخبر کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ گنجان آباد لاقوں پر اندھا دھند بمباری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے متاثر ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حوثیوں کی طرف سے کھیتوں، سڑکوں اور رہائشی علاقوں میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے بڑی تعداد میں بچے ہلاک یا زخمی ہوئے۔زخمی ہونےوالوں میں بڑی تعداد میں بچے جسمانی طورپر معذور ہو گئے۔

Share this:
Lloyd Austin
Previous Post امریکا سال کے آخر تک عراق سے تمام لڑاکا دستوں کو واپس بلالے گا: وزیر دفاع
Next Post برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری
Referendum Voting

Related Posts

Bilawal Bhutto and Nadeem Afzal Chan

ندیم افضل چن تحریک انصاف کو خیرباد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شامل

March 6, 2022
Haitham bin Tariq

عُمان کے سلطان کا سعودی عرب کا دورہ، دونوں ممالک کے بیچ شراکت داری کا نیا عہد

July 11, 2021
Rana Sanaullah

شیخ رشید کے بیان پر رانا ثناءاللہ کا سخت زبان میں جواب

January 27, 2019
Russland Raketenabwehr-System S-400

ترکی پر امریکی پابندیاں ناجائز ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

December 16, 2020

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.