geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری

November 22, 2021 0 1 min read
Referendum Voting
Share this:

 Referendum Voting

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی میں ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور تینوں مقامات پر ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں، اسی اور نوے برس کے معمر افراد بھی خالصتان کے قیام کے لیے ووٹ ڈالنے پہنچے ہیں۔

ووٹ ڈالنے والوں کا کہنا ہے کہ سکھ آزادی کے حصول تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، سکھ کمیونٹی نے آزادی کے لیے گولی کے بجائے ووٹ کو ترجیح دی ہے۔

ووٹرز کا کہنا تھا کہ بھارت سکھوں کی حق کی آواز کو زیادہ دیر نہیں دبا سکتا، پنجاب میں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگ بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، ریفرنڈم کے ذریعے اپنا وطن حاصل کرنے کا بہترین موقع ملا ہے، سکھوں کی آزادی کا خواب جلد پورا ہوگا۔

سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پنجاب کی آزادی پر مہر لگانے کے لیے صبح سے ہزاروں سکھ اپنا ووٹ ڈال چکے ہیں، ریفرنڈم کرواکر کئی ممالک نے آزادی حاصل کی ہے، جونا گڑھ بھی ریفرنڈم کے ذریعے بھارت کا حصہ بنا تھا۔

Share this:
Houthis Children
Previous Post حوثیوں پر بچوں کے حقوق کی ہولناک خلاف ورزیوں کا الزام
Next Post امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی، متعدد افراد ہلاک
America People Killed

Related Posts

Indian Army Firing

بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی، ایل او سی پر فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

September 14, 2019
Zikr

سکونِ قلب صرف ذکر الہی میں

March 14, 2019
Kriti Sanon and Amitabh Bachchan

کریتی سنون امیتابھ بچن کی کرایہ دار بن گئیں

December 12, 2021
Jawad Zarif

حکومتی موقف کے برعکس جواد ظریف امریکا سے جامع مذکرات کے حامی

January 24, 2021

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.