geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارتی مسلح افواج کے حکام صحافیوں کو پاکستان پر حملے کا ثبوت نہ دے سکے

March 1, 2019 2 1 min read
Press Conference
Share this:

Press Conference

ممبئی (جیوڈیسک) بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ پاکستان نے ایف 16 جہاز استعمال کیا کوئی ثبوت ہیں؟ اپنے موقف کو سچا اور پاکستان کے موقف کو جھوٹا کیسے ثابت کریں گے؟ بھارتی مسلح افواج کے اعلیٰ حکام صحافیوں کے سوالات کے جوابات نہ دے سکے۔

بھارتی مسلح افواج کے نمائندوں کی پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی تاہم بھارتی حکام جواب دینے کے بجائے ٹال مٹول سے کام لیتے رہے۔

بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ کارروائی تو کامیاب تھی مگر یہ نہیں بتا سکتے کے بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں، ریڈار میچنگ اور ایک میزائل کے ٹکڑے سے پتہ لگتا ہے کہ پاکستان نے ایف 16جہاز استعمال کیا، پاکستانی میڈیا پر جہاز کے جو ٹکڑے دکھائے گئے وہ ہمارے نہیں ہیں۔

پاکستان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کی واپسی کو اچھا اقدام قرار دینے سے متعلق سوال پر بھارتی حکام نے ایک بار پھر تنگ نظری سے کام لیتے ہوئے کہا کہ پائلٹ کی واپسی پر خوش ہیں لیکن اب اگر پاکستان نے کارروائی کی تو جواب دیں گے۔

میزائل کا یہ ٹکڑا بطور ثبوت میڈیا کے سامنے پیش کرنے کے لیے بھارتی مسلح افواج کے تینوں سربراہوں نے پریس کانفرنس کر ڈالی۔

بھارت کی مسلح افواج کے نمائندوں نے دعویٰ کیا کہ میزائل کا یہ ٹکڑا بھارت میں راجوری کے علاقے سے ملا ہے، یہ ٹکڑا ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نے ایف سولہ جہاز کا استعمال کیا کیونکہ جس میزائل کا یہ ٹکڑا ہے وہ تو صرف ایف 16 ہی یہاں تک لا سکتا ہے۔

یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ بھارتی ایئر چیف نے میزائل کا جو ٹکڑا دکھایا کیسے ثابت ہوا کہ وہ ایف 16 کا ہے، اگر ہے بھی تو کیسے ثابت ہوا کہ وہ پاکستانی ایف 16 سے آیا یا بھارتی فوج کے اپنے سامان سے؟

بھارتی ایئر چیف نے کہا کہ ریڈار سگنل ثابت کرتا ہے کہ پاکستان نے ایف 16 طیارہ استعمال کیا مگر وہ ریڈار سگنیچر میچنگ کا اس وقت کا ثبوت کیا ہے نا کچھ بتایا نا کچھ دکھایا۔

بھارتی ایئر چیف نے کہا کہ کے پاکستانی میڈیا نے جو جہاز کے ٹکڑے دکھائے وہ ہمارا نہیں ہے۔

ان تینوں نا سمجھ میں آنے والے ثبوتوں کے بعد صحافیوں نے بالاکوٹ کی کارروائی کے ثبوت مانگے تو ایک بار پھر بھارتی مسلح افواج کے سربراہوں کا جواب آئیں بائیں شائیں میں تھا۔

بھارتی مسلح افواج کے افسران نے پریس کانفرنس تو کی مگر کوئی خاطر خواہ ثبوت پاکستان کے خلاف اور اپنے دعوں کے حق میں نا لا سکے۔

البتہ یہ ضرور کہا کہ وہ بھارتی پائلٹ کی واپسی پر خوش ہیں۔

پاک بھارت حالات کا دارومدار اب پاکستان پر ہے، اگر پاکستان نے کوئی کارروائی کی تو جوابی کارروائی کریں گے۔

Share this:
Mohammed bin Zayed Al Nahyan
Previous Post پاکستان اور بھارت دانش مندی اور مذاکرات سے کشیدگی کا خاتمہ کریں: شیخ محمد بن زاید
Next Post پاکستان میں جہادی تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Imran Khan Speech

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.