geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسین مہم کی تیاری

January 2, 2021 1 1 min read
India Vaccine Campaign
Share this:

India Vaccine Campaign

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی کووڈ ویکسینیشن مہم کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ہفتے کے روز ملک گیر ڈرل کی گئی، جس میں ملک بھر میں قائم مراکز میں سے ہر ایک میں پچیس ہیلتھ ورکز کو ڈمی ویکسین لگائی گئی۔

بھارت کی وزارت برائے صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس تجربے میں ویکسین سے متعلق آن لائن ڈیٹا انٹری، ویکسین کو محفوظ رکھنے کے لیے کولڈ اسٹوریج اور ویکسین کی مختلف علاقوں تک فراہمی کے لیے مناسب ٹرانسپورٹ کی سہولیات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

بھارتی حکومت رواں برس کے وسط تک تین سو ملین افراد کو ویکسین لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جمعے کے روز نئی دہلی حکومت کے ایک پینل نے آسٹرا زینیکا آکسفورڈ یونیورسٹی ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لیے منظور کرنے کی تجویز دی تھی۔ ہفتے کے روز بھارتی ڈرگز کنٹرول اتھارٹی نے بھی اس ویکسین کی حتمی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ویکسین مہم شروع کرنے کی راہ ہموار ہو چکی ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ ویکسین فراہم کرنے کے پہلے مرحلے میں میڈیکل سٹاف، پولیس، فوج اور پچاس سال سے زیادہ عمر کے ایسے افراد کو ویکسین کی خواراکیں دی جائیں گی جنہیں کوئی طبی مسئلہ یا بیماری لاحق ہو۔

آسٹرا زینیکا آکسفورڈ یونیورسٹی ویکسین پروڈکشن کا کام دنیا میں ویکسین بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کر رہی ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ اور آسٹرا زینیکا آکسفورڈ کے مابین ویکسین کی ایک ارب خوراکیں بنانے کا معاہدہ ہے۔ تاہم بھارت بائیون ٹیک فائزز سمیت دیگر ویکسین بنانے والی کمپنیوں کی درخواستوں پر بھی غور کر رہا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کی تیار کردہ ویکسین کو انتہائی کم درجہ حرارت کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے لیے فریج کی ٹھنڈک کو کافی قرار دیا گیا ہے۔ لہٰذا یہ بھارت اور کئی دیگر ممالک کے لیے بہتر پیشکش ہے۔

نئی دہلی میں ویکسین فراہمی کی ڈرل کا بھارتی وزیر صحت ہرش واردھن نے جائزہ لیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا،” ہم ویکسین فراہمی کے کسی بھی پروٹوکول پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔‘‘

بھارت دنیا میں امریکا کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ دوسرا بڑا ملک ہے۔ اس جنوبی ایشائی ملک میں اب تک کورونا وائرس کے دس ملین سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں، جب کہ قریب ڈیڑھ لاکھ افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

Share this:
New Year
Previous Post نیا سال، نئی امیدیں
Next Post صدارت کے آخری دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھچکا، سینٹ نے دفاعی بل منظور کر لیا
Trump and Mitch McConnel

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.