geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارتی فلم ‘سڑک ٹو‘ کے لیے پاکستانی گیت چرا لیا گیا

August 17, 2020 0 1 min read
Sadak
Share this:

Sadak

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی آنے والی فلم ’سڑک ٹو‘ کے پاکستانی گیت چرا لیا گیا۔

سنجے دت اور پوجا بھٹ کی ماضی کی مشہور فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل ’سڑک ٹو‘ کا آفیشل ٹریلر چند روز قبل ریلیز کیا گیا ہے جس میں اس بار پوجا بھٹ کی جگہ مرکزی کردار اُن کی چھوٹی بہن عالیہ بھٹ اور اداکارہ ادتیہ رائے کپور ادا کر رہے ہیں۔

بھارتی فلم ساز مہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ سڑک ٹو ‘ کے ٹریلر کی آفیشل ویڈیو میں جو گیت شامل کیا گیا وہ پاکستانی پروڈیوسر کا نکلا ہے۔

شیزان سلیم نے ٹویٹر پر اپنے چرائے جانے والے گیت اور میوزک کے حوالے سے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے ابتداء میں ’’سڑک ٹو‘‘ کا گیت ’’عشق کمال‘‘ دکھایا جس کے بعد انہوں نے اپنے گانے کی ویڈیو اور تاریخ بھی بتائی۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس گیت کی بھارتی فلم نے کاپی کی ہے ’ربا ہو‘ کے نام سے میں نے یہ گیت 2011ء میں دوست کے لیے پروڈیوس کیا تھا۔

پاکستانی فلم ساز نے یہ بھی کہا کہ اُن کے گانے کے نہ صرف بول چرائے گئے بلکہ میوزک بھی چرائی گئی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام اس بارے میں کیا کہتی ہے؟

واضح رہے کہ فاکس اسٹار کے بینر تلے بننے والی فلم ’سڑک ٹو‘ 10 جولائی کو ریلیز ہونی تھی تاہم اب یہ فلم رواں ماہ 28 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے بعد چوری شدہ گانا فلم سے ہٹایا جائے گا یا نہیں۔

Share this:
Fawad Alam
Previous Post فواد عالم کا منفرد اسٹانس موضوع بحث بن گیا
Next Post اسٹیٹ بینک کو 10 ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار
State Bank

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.