geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران میں ‌کرونا ویکسین فوجی مرحلے میں داخل

March 17, 2021 0 1 min read
Iran Corona Vaccine
Share this:

Iran Corona Vaccine

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت دفاع نے ‘فخرا’ کے نام سے کرونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ ویکسین ایران کے مقتول جوہری سائنسدان محسن فخری زادی کے نام سے منسوب کی گئی ہے۔

یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک سے کرونا ویکسین منگوانے کو حرام قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن ملکوں کی طرف سے منگوائی گئی ویکسین خطرناک ہو سکتی ہے تاہم ایرانی عوام نے فخری زادہ کے موقف کو کرونا ویکسین کی روک تھام میں ناکامی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہدایت پر مسلح افواج نے ‘فوجی مشقوں’ کو انسداد کرونا کے ایک اسلوب کے طور پر اپنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن میدان جنگ میں کسی بھی وقت ہمارے خلاف یہ ہتھیار استعمال کرسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایران نے وبا کے سیاسی مرحلے کو کامیابی کے ساتھ فوجی مرحلے میں پہنچا دیا ہے۔

ایرانی وزیر دفاع کاکہنا تھا کہ وزارت دفاع کے زیرانتظام تیار کی جانے والی ‘فخرا’ ویکسین آئندہ چند ماہ تک مارکیٹ میں پہنچ جائے گی۔
ایران نے فخرا کے نام سے ایک ویکسین تیار کی ہے جس کے بارے میں تہران کا دعویٰ ہے کہ وہ مقامی سطح پر کرونا کی وبا کی روک تھام کی موثر ویکسین ثابت ہوگی۔

ایرانی ڈرگز اینڈ فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کیانوش جہانپور نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی کرونا ویکسین کی دوسری کھیپ 3 لاکھ 75 ہزار خوراکوں کےساتھ جلد ہی تہران پہنچے گی۔

اس سے قبل ایران نے چین، روس اور کیوبا سے کرونا ویکسین درآمد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایران کا دعویٰ ہے کہ وہ مقامی سطح پر تین مختلف اقسام کی کرونا ویکسین کی تیاری پر کام کررہا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ایران کے مقتول جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے بیٹے علی کی تیار کردہ ویکسین کو عالمی ادارہ صحت کی طرف سے منظوری نہیں مل سکی۔

گذشتہ برس 23 مارچ کو نوروز تہوار کے موقعے پر ایرانی سپریم لیڈر نے الزام عاید کیا تھا کہ کرونا وائرس امریکا کی ایک ساز ہے جسے امریکیوں نے تیار کیا ہے۔

Share this:
Utility
Previous Post وفاقی کابینہ نے 7.8 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی
Next Post یواے ای: رمضان المبارک میں کووِڈ-19 سے بچنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان
UAE Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.