geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران میں کورونا وائرس ‘ریڈ الرٹ‘ جاری

September 19, 2020 0 1 min read
Coronavirus - Iran
Share this:

Coronavirus - Iran

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں اس ہفتے کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایران اس وقت مشرق وسطیٰ میں وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔

ایرانی وزارتِ صحت کی ترجمان سیما لاری نے کہا کہ اس ہفتے روزانہ لگ بھگ سات سو مریضوں کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے اس ہفتے وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہزار سے بڑھ گئی۔ ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد میں یہ ایک غیر معمولی اضافہ ہے۔ یہ تعداد پچھلے ہفتے کے مقابلے سے بھی کافی زیادہ ہے۔

ایران کے نائب وزیرِ صحت ایرج ہاریرشی نے نیوز ایجنسی اِسنا کو بتایا کہ صورتحال کے پیش نظر پورا ملک ‘ریڈ الرٹ‘ کی حالت میں ہے۔

ایرانی نائب وزیر صحت کے مطابق مسئلہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے اور کوئی مقام ایسا نہیں، جسے محفوظ قرار دیا جا سکے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگر مریضوں کی تعداد میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو کووڈ انیس سے ہلاکتیں پینتالیس ہزار تک پہنچ جائیں گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وائرس سے بچنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے کہ بچاؤ کے لیے حکومت اور ماہرین جو احکامات اور احتیاطی تدابیر بتا رکھی ہیں ان پر سختی سے عمل کیا جائے۔

اریرشی کے خیال میں ہدایات کی خلاف ورزی یقینی طور پر بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کرتے ہوئے اندرونِ ملک سفر پچاس فیصد کم کرنے کا مشورہ دیا۔

دوسری جانب ماہرینِ صحت نے تہران حکومت کو لاک ڈاؤن کا مشورہ بھی دیا ہے۔ لیکن صدر حسن روحانی نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وبا کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔ روحانی نے بیک وقت وبا کا مقابلہ کرنے اور معاشی تسلسل کے لیے حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل کرنے کو طویل المدتی اور محفوظ حل قرار دیا۔

ایران میں اب تک کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد چار لاکھ سولہ ہزار سے زائد ہے۔ اس بیماری سے تقریبا چوبیس ہزار جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ جبکہ وائرس سے تین لاکھ پچپن ہزار پانچ سو سے زائد لوگ صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

Share this:
Europe - Corona
Previous Post یورپ کورونا کے پھیلاؤ سے خبردار رہے، ڈبلیو ایچ او
Next Post جنگجوؤں کی واپسی، پاکستانی شہریوں اور فوجیوں پر حملوں میں اضافہ
Soldier Funeral

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.