geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران امریکا فوجی کشیدگی، یورپ مخمصے میں

January 9, 2020 1 1 min read
Javad Zarif
Share this:

Javad Zarif

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) ایران اور امریکا کے درمیان تازہ فوجی کشیدگی نے یورپ کو بظاہر مخمصے میں ڈال دیا ہے کہ وہ امریکا کا ساتھ دیں یا پھر ایران کے ساتھ چار سال پہلے طے پانے والے ایٹمی معاہدے کو بچائیں۔

ایران کے ساتھ چار سال پہلے طے پانے والے عالمی معاہدے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی اہم فریق ہیں، جبکہ صدر ٹرمپ پہلے ہی امریکا کو صدر اوباما کے دور کے اس سمجھوتے سے الگ کر چکے ہیں۔

یورپی یونین کا کہنا ہے اس کی پوری کوشش ہوگی کہ امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے باوجود سمجھوتے کو قائم رکھا جائے۔

لیکن بعض مبصرین کے نزدیک حالیہ تنازعے میں یورپ امریکا کو خفا کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا اور اپنی تمام تر خواہش کے باوجود شاید یورپی سفارتکار اب ایران کے ساتھ جوہری ڈیل نہ بچا پائیں۔

ایک بیان میں یورپی کمیشن کی صدر اُرزلا فان ڈیئر لائن نے واضع کیا کہ کہ ان کی کوشش ہوگی کہ آگے جا کر اس عالمی معاہدے کے تمام فریقین کو اعتماد میں لیا جائے اور ایران کی طرف سے سمجھوتے کی مزید پاسداری نہ کرنے کے بیان کے باوجود اس ڈیل کو بچایا جائے۔ اپنے بیان میں انہوں نے فریقین پر خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اسی طرح یورپی یونین کے خارجی امور کے سفا رتکار جوزف بورل کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے ایران کے اہم تریں فوجی کمانڈر کی ہلاکت اور جواب میں ایران کی طرف سے دو امریکی فوجی اڈوں حملوں سے خطے کی صورتحال بگڑ رہی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ یہ کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور فریقین کو چاہیئے کہ وہ خطے میں مزید کسی فوجی ایکشن سے گریز کریں۔

اس بحران کے ممکنہ خاتمے کے لیے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا ایک خصوصی اجلاس جمعہ کو بلا لیا گیا ہے۔

اس موقع پر یورپی یونین نے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کو بات چیت کے لیے برسلز آنے کی دعوت دی ہے۔

ادھر تہران کے قریب یوکرائن کے مسافر بردار ہوائی جہاز کریش کر جانے کے بعد جرمن ائیرلائن لفتھانزا نے بدھ کو فرینکفرٹ سے تہران جانے والی اپنی پرواز منسوخ کر دی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام احتیاطی طور پر لیا گیا اور موجودہ حالات کے پیش نظر فی الحال لفتھانزا کی پروازیں ایران اور عراق کی فضائی حدود سے گریز کریں گی۔

اسی طرح ائیر فرانس نے بھی مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر اپنی پروازیں ایران اور عراق کی فضائی حدود سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share this:
Muhammad bin Hussein Ali al-Ammar
Previous Post القطیف میں پکڑے گئے خطرناک دہشت کے بارے میں مزید تفصیلات
Next Post بھارت: ملک گیر ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر
Indien Streiks

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.