geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران کا امریکا پر ‘کویڈ 19’ ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

December 27, 2020 0 1 min read
Hassan Rohani
Share this:

Hassan Rohani

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے امریکا پر کرونا کی ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے تاہم امریکا نے ایران کے الزامات رد کر دیے ہیں۔

ایرانی صدر حسن روحانی کی طرف سے امریکا پر ویکسین کے حصول میں رکاوٹ ڈالنے کی الزام تراشی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایران کے مرکزی بینک کے گورنر عبد الناصر ہمتی نے دو دن قبل اعلان کیا تھا کہ بیرون ملک سے اینٹی وائرس ویکسین کی خریداری میں درپیش مشکلات حل ہوگئیں ہیں۔

تاہم ایرانی حکام امریکی پابندیوں‌ کو کرونا کے ساتھ جوڑنے اور وبا کے لیے تیار کردہ ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کر رہے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ہفتے کو ایک بار پھر الزام عائد کیا کہ امریکا کرونا ویکسین کی خریداری میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ایرانی صدر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت روکنے کے معاہدے “ایف اے ٹی ایف” میں شمولیت میں ایران کو درپیش مشکلات اور ایکسپیڈیسی کونسل کی طرف سے اس معاہدے میں ایران کی شمولیت کی اجازت دینے سے انکار کو بھی ایک اہم وجہ قرار دیا۔

انسداد کرونا کی قومی کمیٹی کے اجلاس کے دوران خطاب میں ایرانی صدر نے امریکا پرویکسین خریدنے میں مشکل پیدا کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت نے اپنے ویکسین کے حصول کے لیے ایران کی طرف سے رقم بیرون ملک ایک امریکی بنک کے ذریعے رقوم کی منتقلی کا مطالبہ کر رہا ہے مگر ایران امریکی ایما پر کسی بنک کو رقم فراہم نہیں کرے گا۔

امریکی وزارت خزانہ کے عہدیداروں نے ایرانی صدر کے الزام پر کوئی تبصرہ نہیں کیا لیکن عالمی ادارہ صحت کے “کوواکس” پروگرام کے ترجمان نے کہا تھا کہ امریکی حکومت نے اس طریقہ کار کی اجازت دی ہے اور کوئی قانونی مسئلہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ ‘کوواکس’ پروگرام دنیا کے مختلف ملکوں میں کرونا ویکسین کی تیاری اور تقسیم کی نگرانی کرتا ہے۔

Share this:
King Salman bin Abdul Aziz
Previous Post سعودی شاہ سلمان کی خلیج عرب لیڈروں کو جی سی سی کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
Next Post جرمنی میں کورونا ویکسین لگانے کا جامع پروگرام شروع
Corona Vaccine

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.