geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عراق : سفارتی مشنوں کی سیکورٹی کے لیے اقدامات مزید سخت

January 16, 2021 0 1 min read
Iraqi Foreign Ministry
Share this:

Iraqi Foreign Ministry

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف کے مطابق حکومت نے سفارتی مشنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں جن میں فورسز کی تعیناتی اور سیکورٹی میں اضافہ شامل ہے۔

الصحاف نے جمعرات کی شام بتایا کہ عراقی حکومت سفارتی مشنوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں سفارتی سطح پر رابطہ کاری اور سفیروں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے۔ اس کا مقصد عراق کے موقف کا اظہار اور سفارتی مشنوں کو محفوظ رکھنے کے حوالے سے حکومتی پاسداری کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔

عراقی دارالحکومت کے حساس ترین علاقے گرین زون میں کیٹوشیا راکٹ داغے جانے کی کارروائیوں نے حکومت کو پریشان کر رکھا ہے۔ اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ حکومت مسلح گروپوں سے نمٹنے سے قاصر ہے۔ دوسری طرف واشنگٹن ایران کے حمایت یافتہ مسلح عناصر پر راکٹ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتا ہے۔

اس سلسلے میں عراق میں الحشد الشعبی ملیشیا کے سربراہ فالح الفیاض نے ملیشیا کے عناصر کے چیف ابو فدک المحمدوای کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں درج کرنے سے متعلق واشنگٹن کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ الفیاض نے اس فیصلے کو عراق کی خود مختاری کی پامالی قرار دیا۔

سیاسی جانب عراق میں تینوں مرکزی اداروں نے اقوام متحدہ کی خاتون نمائندہ جینن ہینس بلاسکارٹ کے ساتھ ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔ اجلاس میں آئندہ انتخابات کے اجرا کی تیاریاں زیر بحث آئیں۔ اجلاس میں انتخابی کمیشن کو مکمل سپورٹ پیش کرنے کی سفارش کی گئی تا کہ وہ اپنی ذمے داری انجام دے سکے اور قبل از وقت انتخابات کے اجرا کے لیے آئینی اور قانونی تقاضوں کو پوار کر سکے۔ اجلاس کے شرکاء نے آئین کے آرٹیکل چونسٹھ کے لاگو کرنے کی ضرورت پر زور دیا جو پارلیمںٹ کی تحلیل سے متعلق ہے۔ اس کا مقصد رواں سال چھ جون سے عام انتخابات کی راہ ہموار کرنا ہے۔

دوسری جانب انتخابی کمیشن نے واضح کیا ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کو مطلوبہ وقت دے گا تا کہ یہ جماعتیں قانونی اقدامات مکمل کر کے اپنے نامزد امیدواروں کی فہرستیں پیش کر سکیں۔ کمیشن کے مطابق وہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کے اجرا کو یقینی بنانے کا پابند رہے گا۔

Share this:
US State Department
Previous Post واشنگٹن: داعش اور الاخوان کے ذیلی گروپوں کے نام دہشت گردی کی عالمی فہرست میں درج
Next Post سعودی عرب کی سمت بھیجے جانے والے حوثیوں کے 3 ڈرون طیارے تباہ کر دیے: عرب اتحاد
Drones Destroyed

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.