geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

واشنگٹن: داعش اور الاخوان کے ذیلی گروپوں کے نام دہشت گردی کی عالمی فہرست میں درج

January 16, 2021 1 1 min read
US State Department
Share this:

US State Department

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ نے مصر کے صوبے شمالی سیناء میں داعش تنظیم کی شاخ “انصار بيت المقدس” جماعت اور “حرکۃ سواعد مصر” (حسم) تنظیم کا نام دہشت گردی کی عالمی فہرست میں درج کر لیا ہے۔

اس بات کا اعلان وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان میں کیا گیا۔

علاوہ ازیں فہرست میں “حسم” تنظیم سے مربوط شخصیات کے نام بھی درج کیے گئے ہیں۔ ان میں علاء السماحی اور یحیی موسی شامل ہیں۔ مصری شہری السماحی کے بارے میں خیال ہے کہ وہ تنظیم کا بانی ہے۔ موسی بھی تنظیم کا ایک رہ نما ہے۔ دونوں شخصیات اس وقت ترکی میں رہ رہے ہیں۔

حرکۃ سواعد مصر جس کو مختصرا “حسم” کے نام سے جانا جاتا ہے یہ 2014ء میں منظر عام پر آئی۔ تنظیم نے قاہرہ اور دریائے نیل کے دہانے پر قتل اور حملوں کی مختلف کارروائیوں بالخصوص پولیس کے خلاف حملوں کی ذمے داری قبول کی تھی۔ مصری حکام کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم الاخوان المسلمین جماعت کے زیر انتظام ہے۔

انتظامی اور مالی لحاظ سے “حسم” تنظیم الاخوان کے رہ نما محمد کمال کے دھڑے کے تحت ہے۔ محمد کمال مصری پولیس کے ساتھ ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گیا تھا۔ حسم تنظیم اپنی کارروائیاں مصر کے مختلف صوبوں میں انجام دیتی ہے۔ وہ قاہرہ اور الجیزہ میں گھات لگا کر کیے گئے حملوں میں بھی ملوث ہے۔

تنظیم کے اہم ارکان سیکورٹی اداروں کے سامنے بیانات میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں کا اعتراف کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے تنظیم نے سوشل میڈیا پر اپنے صفحات پر کارروائیوں کی تصاویر اور وڈیو کلپس بھی پوسٹ کیے۔

اب تک تنظیم کے 304 ارکان کو عسکری استغاثہ کے سامنے پیش کیا جا چکا ہے۔ ان افراد پر دہشت گردی اور قتل کی 14 مجرمانہ کارروائیوں کے ارتکاب کے الزامات ہیں۔

Share this:
National Team
Previous Post جنوبی افریقا کیخلاف 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی
Next Post عراق : سفارتی مشنوں کی سیکورٹی کے لیے اقدامات مزید سخت
Iraqi Foreign Ministry

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.