geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یکم جنوری سے ان اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

December 30, 2020 0 1 min read
WhatsApp
Share this:

WhatsApp

لندن: پیغام رسانی، آڈیو اور ویڈیو کال کی معروف واٹس ایپ یکم جنوری 2021 سے لاکھوں کروڑوں فون پر بند ہو جائے گی، یا پھر اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کی ضرورت رہے گی۔

لیکن بری خبر یہ ہے کہ پاس پرانے ایپل اور اینڈروئڈ فون ایسے ہیں جنہیں ترک کرکے نیا فون خریدنے کے علاوہ کوئی اور راستہ باقی نہیں رہے گا۔ ایسے فون اب بھی بڑی تعداد میں دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں، تاہم پہلے پرانے آپریٹنگ سسٹمز کا ذکر ہوجائے۔

اگر کوئی آئی فون آئی او ایس نائن یا اس سے بھی جدید ورژن پر نہیں چل رہا یا آپ کا اینڈروئڈ فون کم ازکم 4.0.3 ورژن یعنی آئسکریم سینڈوچ سے پیچھے ہے تو شاید واٹس ایپ کھلنے سے انکار ہی کردے گا۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ آئی فون فوراور اس سے نیچے کے سارے ماڈلوں پر واٹس ایپ بند ہوجائے گا کیونکہ وہ ان کا آئی او ایس اپ گریڈ ہوکر بھی آئی او ایس 9 تک نہیں پہنچ سکے گا۔
دوسری جانب آئی فون فور ایس، آئی فون فائیو، آئی فون فائیو ایس، آئی فون سِکس اور آئی فون سکس ایس جیسے اسمارٹ فون ماڈل آئی او ایس نائن کے اجرا سے پہلے فروخت کئے گئے لیکن ان میں سافٹ ویئر اپ ڈیشن کا امکان موجود ہے۔ اسی لیے آپ آج ہی اپنے فون کو اپ ڈیٹ کرلیجئے۔

دوسری جانب اینڈروئڈؑ فون بڑی تعداد میں متاثر ہوں گے کیونکہ کم قیمت ہونے کی بنا پر یہ فون پوری دنیا میں مقبول ہیں۔یکم جنوری 2021 کے ساتھ ہی سام سنگ گیلکسی ایس ٹو، ایچ ٹی سی ڈیزائر، اور ایل جی آپٹیمس بلیک واٹس ایپ چلانے سے قاصر رہیں گے۔

اس وقت دنیا میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے اور ان کی اکثریت اس سہولت سے محروم نہیں ہوگی لیکن درج ذیل فون پر واٹس ایپ بند ہوسکتا ہے:

ایپل آئی فون ، ون سے فور تک کے ماڈل

سام سنگ گیلکسی ایس ٹو

ایچ ٹی سی ڈیزائر

ایل جی آپٹیمس بلیک

موٹرولا ڈروئڈ لیزر

2010 سے پہلے ریلیز ہونے والا کوئی بھی اینڈروئڈ فون

نیچے ان اسمارٹ فون کے نام دیئے جارہے ہیں جنہیں اپ ڈیٹ کرکے کم سے کم آئی او ایس 9 یا پھر اینڈروئڈ او ایس 4.0.3 ورژن تک لے جانا ہوگا:

ایپل آئی فون فور ایس

آئی فون فائیو

آئی فون فائیو ایس

آئی فون سکس

آئی فون سکس ایس

سام سنگ گیلکسی ایس تھری یا اس سے جدید فون

سام سنگ گیلکسی نوٹ

ایچ ٹی سی سنسیشن

ایچ ٹی سی تھنڈربولٹ

موٹرولا ڈرؤئڈ

سونی ایکسپیریا پرو

تاہم واٹس ایپ نے پرائیویسی کی بعض شرائط بھی پیش کی ہیں جنہیں قبول کرنا ضروری ہوگا۔

Share this:
Justices Babar Sattar and Tariq Mahmood
Previous Post اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس بابر ستار اور طارق محمود نے حلف اٹھا لیا
Next Post نیپالی پارلیمان تحلیل کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر
Nepal Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.