geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مقامی صحافی عرفان کمبوہ کے والد خوشی کمبوہ انتقال کر گئے

June 9, 2019 0 1 min read
Mustafa Abad
Share this:

Mustafa Abad

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) مقامی صحافی عرفان کمبوہ کے والد خوشی کمبوہ انتقال کر گئے، سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک، نماز جنازہ پیر سید طاہر سجاد کاظمی زنجانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ خانوہارنی شریف نے پڑھائی، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی عرفان کمبوہ کے والدہ خوشی محمد کمبوہ گزشتہ روز انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ سید ذاکر سجاد شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ خانوہارنی شریف نے پڑھائی، نماز جنازہ میں سید طاہر سجاد کاظمی زنجانی ، سید جعفر سجاد کاظمی، صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی محمد عمران سلفی، ملک محمد اقبال،رانا توقیر احمد، محمد اکمل کھوکھر، ارشد علی جوئیہ کے علاوہ دیگر نمائندہ شخصیات نے شرکت کی،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) شہید شاہد نذیر بھٹی کی رسم چہلم دس جون کو ہو گی، رسم چہلم بھلر میرج ہال میں بعد نماز ظہر دوپہر دو بجے ہو گی، تقریب میں شہید کو خراج تحسین اورروح کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی، تفصیلات کے مطابق داتا دربار بم دھماکے میں شہید ہونے والے مصطفی آباد للیانی کے رہائشی ایلیٹ فورس کے نوجوان شاہد نذیربھٹی شہیدکی رسم چہلم بھلر میرج ہال مصطفی آباد میں دس جون بروز پیر بعد نماز ظہر دوپہر دو بجے ہو گی، اس موقع پر شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ شہید کی روح کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی، تقریب میںسیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں ، صحافیوں اور پولیس افسران کے علاوہ اہلیان مصطفی آباد کی بڑی تعداد بھی شرکت کرے گی۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)خوشی محمد کمبوہ کی وفات پر پریس کلب مصطفی آبادکا تعزیتی اجلاس،اجلاس کی صدارت چیئرمین پریس کلب بابا علیم شکیل نے کی، مرحوم کیلئے مغفرت و لواحقین کیلئے صبر کی دعا، تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی عرفان کمبوہ کے والد خوشی محمد کمبوہ کی وفات پر پریس کلب مصطفی آباد/للیانی(رجسٹرڈ)، انجمن تاجران، پنجابی کھوج گڑھ کامشترکہ تعزیتی اجلاس چیئرمین بابا علیم شکیل کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صدر پریس کلب محمد عمران سلفی ،جزل سیکرٹری سہیل قمر سندھو، سعید احمد بھٹی، زبیر احمد بھٹی، منیر احمد بھٹی، ڈاکٹر اصغر علی شہزاد، ملک مختار شاہین، ملک محمد اقبال، شاہد عمر، عمر حیات خاں،ڈاکٹر محمد اسلم انصاری، بابا طارق مقبول، سیٹھ محمد حسین، محمد جمیل سندھو،، عبدالقیوم،محمد اکمل کھوکھر،الیاس ملک،سردارہا رون اقبال سندھو، ارشد علی شامی، زرار علی خاں ،منیر احمد بھٹی، ارشد علی جوئیہ،رانا توقیر احمد ، عبدالمنان سلفی، محمد طاہر میو، مہر علی مہران، حافظ محمد طاہر اقبال،مہر مراد علی ایڈووکیٹ،ملک اصغرعلی،ناصر سندھو، حاجی عبدالقادر، چوہدری اشتیاق، آصف امین ، جمشید رشید میو ،عزیز الرحمان ،عمر شاہین، ذوالفقار علی ودیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Pakistan Terrorism
Previous Post پاکستان کے خلاف انٹرنیشنل جارحیت کا خطرہ
Next Post مسافر گاڑیوں میں غیر معیاری گیس سلنڈر، چلتے پھرتے بم
Passenger Vehicles - Gas Cylinders

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.