geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تحریک انصاف والے ہر وقت سستی شہرت کے بہانے ڈھونڈتے ہیں، رہنماء پیپلز پارٹی

May 21, 2020 0 1 min read
PPP Sindh
Share this:

PPP Sindh

کراچی : رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی و ممبر سندھ کونسل شہزاد ناتھا نے تحریک انصاف کے صوبہ سندھ میں گورنر راج کے مطالبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے سندھ حکومت دن رات سندھ کی عوام کی خدمت میں کوشاں ہے اور سندھ حکومت کو بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے اس لیئے تحریک انصاف کا گورنر راج کا غیر آئینی مطالبہ اور خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، صوبے کے معاملات میں وفاق کی مداخلت اٹھارویں ترمیم کی منافی ہے، تحریک انصاف سے سندھ حکومت کا عوامی خدمت کا کام ہضم نہیں ہورہا ہے، سندھ حکومت کی حکمت عملی اور جامع پالیسیوں سے ہر شعبے میں بہتری آئی ، تمام محکموں کی کارکردگی اچھی ہوتی جارہی ہے، سندھ کے حالات بہتری میں آرہی ہے جو کہ تحریک انصاف سے برادشت نہیں ہورہی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ سے جاری کردہ بیان میں کیا، شہزاد ناتھا کا کہنا تھا کہ سندھ کی کارکردگی پر انگلیاں اٹھانے والے پہلے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں۔

کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات سب سے پہلے سندھ حکومت نے کیے، پھر سارے صوبوں نے سندھ حکومت کی پالیسی اپنائی، اس وقت بھی سندھ حکومت کرونا وائرس کے ٹیسٹس کرنے میں تما م صوبوں سے آگے ہے، انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف اقدامات اور جنگ میں ڈاکٹرز ، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام پیش کرتے ہیں ، جو صف اول کے دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں ،یہ لوگ ہمارے ہیروز ہیں جو بہادری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ، صوبہ سندھ کا پیرا میڈیکل اسٹا ف دن رات عوام کی خدمت کے لیئے کام کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس وقت پورے پاکستان میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ افراد کی خدمات حاصل کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ سیاست کی، تحریک انصاف اپنی نا کامیاں اور نا اہلی چھپانے کے لیئے روز کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ دیتی ہے ، انہوں نے کہا کہ سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کرنے والی تحریک انصاف دیگر صوبوں میں اپنی کارکردگی بتائے ، تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے تب سے سوائے بیان بازیوں اور انتشار پھیلانے کے کوئی کام نہیں کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی پالیسی یہ ہے کہ خود کوئی کام کرنا نہیں ہے اور اگر کوئی عوامی خدمت کر رہا ہے تو اس کو کرنے نہیں دینا۔

Share this:
Eid ul Fitr
Previous Post عید اور رسم مصافحہ
Next Post والدین سے محروم بچے ہمار اقیمتی اثاثہ ہیں۔ 365 سے زائد یتیم بچوں کے خاندانوں میں پہلے ہی راشن تقسیم کیا جا چکا ہے
Alkhidmat Foundation

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.