geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت عید گفٹ کی تقسیم

May 20, 2020 1 1 min read
Karachi Basketball Association
Share this:
Karachi Basketball Association
Karachi Basketball Association

کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فردوس اتحاد ہائوس ناظم آباد پر کھلاڑیوں اور اسپورٹس آرگنائزروں کو عید گفٹ تقسیم کی شایان شان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جس میں ایک لاکھ 73ہزار کی نقد رقم تقسیم کی گئی کھلاڑیوں کی لئے یہ عیدی پاکستان کرکٹ بورڈ کرکٹ کمیٹی کے چیئر مین سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم ،اسپورٹس میڈیسن آف پاکستان کے سیکریٹری ڈاکٹر سید پرویز رضوی ،سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلیم صالح کی جانب سے اسپانسر کی گئی ۔تقریب میں مہمان خصوصی کھیلوں کے معروف سرپرست DSPخالد جاوید نے کھلاڑیوں میں عیدی تقسیم کی اس موقع پر سابق ہاکی قوچ اخلاق احمد ،اسپورٹس آرگنائزر محمد ارشد ،محمد حیدر خان ،ذوالفقار عباس خان اور پولیس آفیسر ارشد حسین بھی موجود تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے DSPخالد جاوید نے کہاکہ KBBAاور PSWAکا یہ احسن قدم ہے جو کہ وہ ہر سال عید کے موقع پر اپنے کھلاڑیوں کے لئے کرتے ہیں حاجی غلام محمد خان کی جانب سے اس پر وقار تقریب کے انعقاد کا مقصد جہاں معاشرے کے دیگر افراد ہمارے توجہ کے منتظر ہیں وہیں غریب کھلاڑی بھی عید کے موقع پر ہم سے اُمیدیں رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ غلام محمد خان نے جس طرح شہر کراچی میں باسکٹ بال سمیت دیگر کھیلوں کو فروغ دینے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لایا اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کی اللہ تعالیٰ انہیں اس کا اجر ضرور دے گا اس موقع پر تقریب کے منتظم اعلیٰKBBAکے صدر غلام محمد خان تقریب کے اسپانسرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ یہ تقریب KBBAاورPASWAکا سالانہ مشترکہ ہے جو ہر سال عید سے قبل باقاعدگی کے ساتھ منعقد کیا جاتا ہے اور انشا اللہ یہ تقریب ہر سال ہوتا رہیگا DSPخالد جاوید نے محکمہ پولیس کی جانب سے منتظمین کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلا یا اس موقع پر ملک کے نامور کھیلوں کی شخصیت اسحاق پٹیل نے ملک و قوم خصوصاً دنیا میں چھائی کرونا وائرس کی وبا سے چھٹکارہ اور کشمیر وفلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خاتمے کے لئے خصوصی دعاء کرائی۔

Share this:
Coronavirus Pakistan
Previous Post کورونا سے کیا سیکھا
Next Post بے شک ! پاکستان ثانی مدینہ ہے
Pakistan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.