geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کربلا میں خامنہ ای اور سلیمانی کی تصاویر پر عراقی عوام میں شدید غم و غصہ

October 3, 2020 0 1 min read
Qasim Soleimani
Share this:

Qasim Soleimani

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق کے مذہبی تاریخی شہر کربلا میں ایرانی لیڈروں بالخصوص ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ اور پاسداران انقلاب کے کمانڈر مقتول قاسم سلیمانی کی تصاویر پر عوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ کے مطابق کربلا میں امام حسین کے مزار کے قرب جوار میں ایرانی لیڈروں‌ کی تصاویر اور شہادت امام حسین کے چہلم کے جلوسوں کے موقعے پر زائرین کا قاسم سلیمانی اور خامنہ ای کی تصاویر لہرانے پر عوامی حلقوں کی طرف سے سخت برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے بیرون ملک آپریشنز کے سربراہ قاسم سلیمانی کو رواں سال جنوری میں بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک فضائی کارروائی میں ہلاک کردیا تھا۔

کربلا کے مقامی باشندوں اور دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والی عوامی شخصیات نے کہا ہے کہ امام حسین کی چہلم کی مناسبت سے ایرانی لیڈروں کی تصاویر اور پوسٹ چسپاں کرنا ناقابل قبول ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ کربلا کی شاہرائوں پر ایرانی لیڈر خامنہ ای اور قاسم سلیمانی کی تصاویر ملک کی موجودہ صورت حال سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے مگر اس طرح کی کوششیں عراق میں کرپشن، مالی اور انتظامی بدعنوانی، اغوا، ٹارگٹ کلنگ اور راکٹ حملوں سے توجہ نہیں ہٹا سکتے۔

عراق کے جنوبی شہر کربلا کے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بغداد میں اہل تشیع کے مذہبی جلوسوں کے راستوں پر ایرانی رہ نمائوں کی تصاویرکا نوٹس لے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ ایران نواز ملیشیائیں اس نوعیت کی سرگرمیوں کے لیے فنڈنگ کرتی ہیں اور ایرانی لیڈروں کی تصاویر لہرانے کی اجازت دیتی ہیں۔

Share this:
Nida Dar
Previous Post قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار دنیا کی 10 بہترین کھلاڑیوں میں شامل
Next Post وزیراعظم پر عدم اعتماد کے بعد اسرائیلی وزیر سیاحت عہدے سے سبکدوش
Benjamin Netanyahu

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.