geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وزیراعظم پر عدم اعتماد کے بعد اسرائیلی وزیر سیاحت عہدے سے سبکدوش

October 3, 2020 2 1 min read
Benjamin Netanyahu
Share this:

Benjamin Netanyahu

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر سیاحت اساو زمیر نے ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم کے خلاف بنجمن نیتن یاھو پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ان کا استعفیٰ ملک کی بگڑتی صورت حال میں حکومت پر عدم اعتماد کا ظہار کیا۔

زمیر’بلیو اور وائٹ’ پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے تشویش ہے کہ ریاست مکمل طور پر خاتمے کی راہ پر گامزن ہے۔ یہ بات واضح ہے کہ جب تک بنجمن نیتن یاہو وزیر اعظم رہیں گے حالات تبدیل نہیں‌ ہوسکتے۔
انہوں نے سمیر رابطوں کی ویب سائٹ “فیس بک” پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ آج میں نے بینی گینٹز سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ میں حکومت میں وزیر کی حیثیت سے استعفی دے رہا ہوں۔ اب میں کسی ایسے شخص کی سربراہی میں حکومت میں نہیں بیٹھ سکتا جس پر مجھے اعتماد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرونا وبا اور شہریوں کی صحت عام طور پر وزیر اعظم کی ترجیح میں دوسرے نمبر پرہیں۔ بنیادی مسائل کے حل میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں‌ ہے۔

اساو زمیر نے کہا کہ نیتن یاہو کے لیے پہلے ذاتی اور قانونی تحفظات سامنے آئے ہیں۔ ان کے خلاف بدعنوانی کے 3 مقدمات قائم ہیں۔

سبکدوش وزیر سیاحت کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے اہل نہیں رہے ہیں۔ صحت اور معیشت ملک کےدو بڑے مسائل ہیں اور حکومت انہیں حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Share this:
Qasim Soleimani
Previous Post کربلا میں خامنہ ای اور سلیمانی کی تصاویر پر عراقی عوام میں شدید غم و غصہ
Next Post سعودی عرب میں کرونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ، 481 نئے کیسز
Saudi Arabia - Corona

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.