geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

میری زندگی میں نئے زخم نے انٹری دی ہے جسے شکست دیدوں گا، سنجے دت

October 17, 2020 0 1 min read
Sanjay Dutt
Share this:

Sanjay Dutt

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) مضبوط اعصاب والے سنجو بابا نے کینسر کی تشخیص کے بعد پہلی مرتبہ اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی فلموں کی تکمیل کا عزم لیے کافی پُر اعتماد نظر آ رہے ہیں۔

تنازعات سے بھرے کیریئر کے اتار چڑھاؤ کے باوجود بالی ووڈ کے فلم بینوں کی دل کی جان سنجو بابا میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ علاج کے غرض سے امریکا بھی گئے تھے اور میموریال سلون کیتھرنگ کینسر سینٹر میں معائنہ بھی کرایا تھا۔

معروف اداکار نے دو ماہ بعد پہلی بار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سنجے دت نے اسٹائلش ہیئر کٹ کے ساتھ خود اپنی تصویر شیئر کی تو مداحوں نے صحتیابی کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جب کہ اداکار کی بیٹی نے بھی اپنے والد کی فلموں کی شوٹنگ پر خوش آمدید کہا۔

سنجے دت نے یہ تصویر مشہور ہیئر اسٹائلسٹ علیم حکیم کے سیلوں میں لی تھی جہاں وہ اپنی آنے والی نئی فلم کے جی ایف-2 کے کردار کی مناسبت سے بالوں کو تراشنوانے گئے تھے۔ ہیئر اسٹائلسٹ علیم حکیم نے بھی سنجے دت کی ویڈیو شیئر کی جس میں سنجے دت نے مداحوں کو خصوصی پیغام بھی دیا۔

معروف اداکار نے کہا کہ میری زندگی میں نئے زخم نے ’’انٹری‘‘ لی ہے لیکن میں اسے بھی شکست دیدوں گا۔ اپنی نئی فلم کے جی ایف-2 کی شوٹنگ کے لیے تیاری کرلی ہے۔ ہیئر کٹنگ ہوگئی ہے اور شیو بڑھا رہا ہوں۔

سنجو بابا نے مزید بتایا کہ وہ اس فلم میں ولین ادھیرا کا کردار ادا کر رہے ہیں اور امید ہے یہ فلم مداحوں کو پسند آئے گی۔ اس وقت کے جی ایف چیپٹر 2 کے علاوہ سنجے دت کے پاس ’بھج: دی پرائڈ آف انڈیا‘، ٹورباز، شمشیرا اور پرتھوی راج جیسی فلمیں موجود ہیں۔

یہ پڑھیں: بالی ووڈ اسٹارسنجے دت پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا

واضح رہے کہ اگست کے ماہ میں امریکا روانگی اور طبی معائنے کے باوجود اداکار کے اہل خانہ نے بیماری کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا تاہم اب پہلی مرتبہ سنجے دت نے ویڈیو پیغام میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Share this:
PDM Jalsa
Previous Post گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ
Next Post دو سال کے دوران سرکاری اداروں کو 10 کھرب 14 ارب روپے کا نقصان
Pakistani Currency

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.