geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملائیشیا کا سیاسی بحران، مہاتیر محمد وزیر اعظم نہیں بن پائے

March 1, 2020 0 1 min read
Mahathir Mohamad
Share this:

Mahathir Mohamad

ملائیشیا (اصل میڈیا ڈیسک) ملائیشیا میں دستوری بادشاہ نے تجربہ کار سیاستدان محی الدین یٰسین کو نیا وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ اس طرح مہاتیر محمد تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے سے محروم ہو گئے ہیں۔
محی الدین یٰسین کی نامزدگی کے بعد سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا ٹیکنوکریٹس پر مشتمل حکومت قائم کرنے کا خواب بھی ادھورا رہ گیا ہے۔ چورانوے سالہ مہاتیر محمد کے تقریباً ایک ہفتہ قبل منصب وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد ہی سیاسی بحران نے شدت اختیار کی تھی۔ انہوں نے اپنی سیاسی جماعت بیراستاؤ کی صدارت سے بھی استعفیٰ دے دیا تھا۔

بیرستاؤ یا ملائیشیائی متحدہ دیسی پارٹی کی صدارت بھی اس وقت محی الدین یٰسین کے پاس ہے۔ انہیں سابقہ الیکشن میں ہارنے والی نجیب رزاق کی سیاسی جماعت یونائیٹڈ ملائے نیشنل پارٹی کی حمایت بھی حاصل ہے۔ سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سن 2018 میں کرپشن کے الزام کے تحت انتخابات میں شکست ملی تھی۔ مہاتیر محمد نے دوبارہ وزیراعظم بننے کے لیے رزاق کی سیاسی جماعت کی حمایت لینے سے انکار کر دیا تھا۔

یہ بھی اہم ہے کہ مہاتیر محمد نے ہفتہ انتیس فروری کو اپنے سیاسی حریف انور ابراہیم کے ساتھ حکومت تشکیل دینے کے لیے ایک مرتبہ پھر ہاتھ ملا لیا تھا۔ وہ اس کوشش میں تھے کہ کسی طرح محی الدین یٰسین کو وزیراعظم بننے سے روکا جا سکے کیونکہ اس طرح نجیب رزاق اور اُن کی سیاسی جماعت کے کئی دوسرے اراکین کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت جاری مقدامات میں حکومتی موقف نرم ہو سکتا ہے۔

ملائیشیائی بادشاہ کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلان میں واضح کیا گیا کہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کو یقین ہے کہ ملکی سیاسی بحران محی الدین یٰسین کی نامزدگی سے ختم ہو سکتا ہے۔ یٰسین اتوار پہلی مارچ کو نئے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ بادشاہ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے حوالے سے یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ یٰسین سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی حکومت میں نائب وزیراعظم تھے اور انہیں برخاست کر دیا گیا تھا۔

بہتر سالہ محی الدین یٰسین نے سن 2016 میں مہاتیر محمد کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ملائیشیائی متحدہ دیسی جماعت (Bersatu) کی بنیاد رکھی تھی۔ اسی سیاسی جماعت نے انور ابراہیم کے سیاسی اتحاد پاکاتان ہاراپان (Alliance of Hope) ساتھ انتخابات میں متفقہ و مشترکہ طور شرکت کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی تھی۔ مشرق بعید کے سیاسی منظر پر نگاہ رکھنے والے تجزیہ کاروں نے محی الدین یٰسین کو وزیراعظم کی نامزدگی ملنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔

آسٹریلیا کی تسمانیہ یونیورسٹی کے ایشیا انسٹیٹیوٹ کے سربراہ جیمز چن نے اس نامزدگی کو ملائیشیا کے لیے ایک بُری خبر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں نئی حکومت میں ایک ایسی سیاسی جماعت بھی شامل ہے جو سخت اسلامی نظام کے قیام کی حمایت کرتی ہے انور ابراہیم کی سیاسی جماعت نے بھی یٰسین کی وزارت عظمیٰ میں تشکیل پانے والی حکومت کو چوروں اور غداروں کی حکومت قرار دیا ہے۔

Share this:
Taliban - US Afghanistan Peace Agreement
Previous Post طالبان اور امریکا نے ’افغانستان امن معاہدے‘ پر دستخط کر دیے
Next Post کورونا وائرس کے دنیا میں پھیلاؤ کا شدید خطرہ ہے، ڈبلیو ایچ او
Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.