geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

رکن کے پی اسمبلی فیصل زمان کی قتل کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور

December 5, 2020 0 1 min read
Faisal Zaman
Share this:

Faisal Zaman

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قتل کے مقدمے میں رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فیصل زمان کی 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

ایم پی اے فیصل زمان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی جس میں مؤقف اختیار کیا کہ وہ آزاد حیثیت میں ہری پور سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے اور کوئی سیاسی جماعت جوائن نہیں کی۔

فیصل زمان کی جانب سے دائر درخواست کے مطابق صوبے میں حکمران جماعت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کے لیے دباؤ ڈال رہی تھی اور شمولیت اختیار نہ کرنے پر جھوٹا کیس بنوا دیا گیا، نامعلوم افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر میں دو ماہ بعد اعترافی بیانات کی روشنی میں ملزم بنایا گیا۔

درخواست گزار کے مطابق اپنے علاقے میں سیاسی قد کاٹھ ہے اور حکمران جماعت گرفتاری کے ذریعے تضحیک چاہتی ہے، سیاسی انتقام کے باعث فوری گرفتار کیے جانے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے خلاف درج ایف آئی آر جھوٹی اور من گھڑت ہے، حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ اس عرصہ میں متعلقہ عدالت سے رجوع کر سکوں۔

عدالت نے فیصل زمان کی استدعا منظور کرتے ہوئے کے پی پولیس کو ایم پی اے کی فوری گرفتاری سے روک دیا اور فیصل زمان کی 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Share this:
US Court
Previous Post ٹرمپ انتظامیہ ڈریمر امیگریشن پروگرام بحال کرے، امریکی عدالت
Next Post بلین ٹری منصوبے کی تمام تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
Billion Tree Project

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.