geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Dating App Dilemma: French Singles Swipe Right But Doubt Loveمحبت کی تلاش اور ڈیٹنگ ایپس: فرانسیسی سنگلز کا اعتماد کیوں ڈگمگا رہا ہے؟
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalryکلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا
    • Andrej Karpathy Builds a GPT Model in Just 243 Lines of Pythonصرف 243 سطروں میں: آئی اے ماہر نے جی پی ٹی ماڈل کی تعمیر کر کے تاریخ رقم کردی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

فرشتہ قتل معاملہ؛ نفرت انگیز تقریر پر پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کیخلاف مقدمہ درج

May 23, 2019 0 1 min read
Gulali Ismail
Share this:

Gulali Ismail

اسلام آباد (جیوڈیسک) فرشتہ قتل معاملے میں نفرت پھیلانے پر پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی رہنما گلالئی اسماعیل کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے شہزاد ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں محمد ذیشان نامی شہری کی درخواست پر گلالئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا گیا جس میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلالئی اسماعیل نے جھوٹے الزامات لگا کر واقعے کا رخ حکومت پاکستان کی جانب موڑ دیا۔ انہوں نے اپنی تقریر میں ایسے الفاظ استعمال کیے کہ پشتون بھائیوں کے دل میں ملک اور دیگر اقوام کے خلاف نفرت پیدا ہو۔ ویڈیو سے صاف ظاہر ہو رہا تھا کہ وہ پشتونوں کو جان بوجھ کر پاکستانیوں اور فوج کے خلاف اکسا رہی ہیں۔ ویڈیو بیان سے پاکستان کے شہریوں کی دل آزاری ہوئی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد میں چند روز قبل فرشتہ نامی 10 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کردیا گیا تھا۔ پولیس نے کئی روز تک بچی کے اغوا کی رپورٹ ہی درج نہیں کی تھی۔

Share this:
European Parliament
Previous Post یورپی پارلیمان: پوری دنیا میں اپنی نوعیت کی واحد، منفرد مقننہ
Next Post بھارتی انتخابات: بی جے پی مسلسل دوسری مدت کیلئے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی
Narendra Modi

Related Posts

KFC to Convert 24 French Restaurants to 100% Halal Menus

فرانس میں کے ایف سی کے 24 ریستوران 21 جنوری سے 100 فیصد حلال ہو جائیں گے

February 14, 2026
Anthropic Makes Key Claude AI Features Free, Intensifying OpenAI Rivalry

کلاؤڈ اے آئی کی پریمیم خصوصیات مفت ہوگئیں، اینتھروپک نے اوپن اے آئی کے مقابلے کو تیز کردیا

February 14, 2026
Punjab CM Declares Rajanpur's Katcha Area 100% Cleared of Dacoits

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا مکمل صفایا، مریم نواز نے تاریخی آپریشن کا اعلان کیا

February 14, 2026
Karachi Airport Activates All 20 Immigration Counters for Passenger Ease

کراچی ایئرپورٹ: امیگریشن کے تمام 20 کاؤنٹرز فعال، مسافر اب صرف ایک منٹ میں ہو جائیں گے کلیئر

February 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.