geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فلسطين کی آزادی کے ليے لڑنا اسلامی فريضہ ہے، خامنہ ای

May 22, 2020 0 1 min read
Ayatollah Ali Khamenei
Share this:

Ayatollah Ali Khamenei

ايران (اصل میڈیا ڈیسک) ايران ميں ماہ رمضان کے الوداعی جمعے کو فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ميں يوم القدس منايا جاتا ہے۔ سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل پر سخت کرتے ہوئے فلسطين کی آزادی کی جد و جہد کو مذہبی فريضہ قرار ديا۔

ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے آج بروز جمعہ اپنے ايک بيان ميں کہا ہے کہ فلسطين کی آزادی کے ليے لڑنا ‘اسلامی فريضہ‘ ہے۔ خامنہ ای کی يہ تقرير ايران ميں ٹيلی وژن پر براہ راست نشر کی گئی۔ انہوں نے مزيد کہا کہ فلسطين کے ليے جاری جدو جہد کا مقصد مکمل فلسطينی سرزمين کی آزادی اور فلسطينيوں کی اپنی آبائی زمين پر واپسی ہے۔

ايران ميں ہر رمضان کے آخری جمعے کو يوم القدس منايا جاتا ہے۔ يہ دن سن 1967 کی جنگ کی ياد ميں منايا جاتا ہے، جس کے نتيجے ميں اسرائيل نے مشرقی يروشلم پر قبضہ کر ليا تھا۔ اس کا مقصد اسرائيل کی مخالفت اور فلسطينيوں کے ساتھ اظہار يکجہتی ہے۔ ايران ميں يہ دن ہر سال ملک گير سطح پر منايا جاتا ہے اور اس موقع پر تمام شہروں ميں ريلياں نکالی جاتی ہيں۔ اس بار کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر ميں عوامی سطح پر جلسے جلوسوں پر پابندی عائد ہے تاہم پچھلے ہفتے صدر حسن روحانی نے اپنے بيان ميں کہا تھا کہ احتجاج گاڑيوں کی مدد سے ريلی کی شکل ميں کيا جائے گا۔

يہ پہلا موقع ہے کہ يوم القدس کے موقع پر ايرانی سپريم ليڈر آيت اللہ علی خامنہ ای نے باقاعدہ تقرير کی ہے۔ اپنی تقرير ميں خامنہ ای نے اسرائيل کے ليے کافی سخت الفاظ استعمال کيے اور اس کا خطے ميں ايک ‘سرطان‘ سے موازنہ کيا۔

خامنہ ای اور ديگر ايرانی رہنما کئی مرتبہ يہودی رياست اسرائيل کے خاتمے کی دھمکياں دے چکے ہيں۔ ماضی ميں انہوں نے اس بارے ميں خطے ميں ايک ريفرنڈم کا مطالبہ بھی کيا تھا۔

ايران ميں يوم القدس منانے کی روايت سن 1979 ميں آيت اللہ روح اللہ خمينی نے شروع کی تھی۔ ايران اسرائيل کو بطور ايک رياست تسليم نہيں کرتا اور بيشتر عالمی مسائل کا قصور وار اسرائيل ہی کو قرار ديتا ہے۔

Share this:
Brazil Coronavirus
Previous Post برازیل کورونا وائرس کا نیا مرکز، 20 ہزار سے زائد ہلاک
Next Post خاشقجی: اہل خانہ نے قاتلوں کو معاف کر دیا، وجہ دباؤ یا ماہ رمضان؟
Jamal Khashoggi

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.