geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کبوتر کی نیلامی، بولی سولہ لاکھ یورو

November 17, 2020 1 1 min read
Pigeon
Share this:

Pigeon

بیلجیم اور ہالینڈ میں کبوتر دوڑ ایک مشہور قدیمی کھیل ہے۔ ایشیا میں اس دوڑ پر جواء بھی لگایا جاتا ہے۔ اس دوڑ کے ایک کبوتر کی نیلامی میں بولی سولہ لاکھ یورو لگائی گئی۔

مادہ کبوتر کو ایک چینی سوداگر نے سولہ لاکھ یورو یا انیس لاکھ ڈالر میں خریدا۔ یہ سودا بیلجیم کے ایک نیلام گھر میں طے ہوا۔ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے نیلامی میں خریداروں نے آن لائن شرکت کی تھی۔

نیلامی میں پیش کی گئی کبوتری کی تربیت کبوتر باز جاسٹن اور ان کے بیٹے کُرٹ فان ڈی ووئور نے کی تھی۔ یہ باپ بیٹا بیلجین شہر انٹویرپ کے قریبی قصبے بیرلار کے رہائشی ہیں۔ اس کبوتری نے سن 2018 میں(Ace Pigeon Grand National Middle Distance ) شیٹورو سے ارژینٹوں سؤر کرس کا فاصلہ طے کر کے جیتا تھا۔ یہ فاصلہ ساڑھے بتیس کلومیٹر ہے۔ نیو کِم کبوتری کو خریدنے والے چینی سوداگر نے گزشتہ برس ایک کبوتر ارمانڈو کو سوا بارہ لاکھ یورو میں خریدا تھا۔ یہ بھی ایک ریکارڈ نیلامی تھی۔ اب وہ اس قیمتی جوڑے (نیو کِم اور ارمانڈو) سے نسل بڑھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

گتے کے ڈبوں میں بھرے یہ کبوتر تین چائے خانوں کی طرف منتقل کیے جا رہے ہیں۔ شان لی اُرفا کا یہ علاقہ کبوتروں کی خریدوفرخت کے حوالے شہرت رکھتا ہے۔ یہ ایک ایسا شوق ہے جو سینکڑوں سالوں سے موجود ہے۔ صرف ترکی میں ہی نہیں بلکہ ہمسایہ جنگ زدہ ملک شام میں بھی۔

تربیت یافتہ کبوتروں کی نیلامی کی تنظیم پیجن پیراڈائز (PIPA) کے چیئرمین نکلاس گیزلبریخٹ کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ کسی بھی کبوتر کی فروخت کا یہ ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ گیزلبریخٹ کے مطابق کسی بھی مستند دستاویز سے کسی کبوتر کی اتنی مالیت میں فروخت کا پتہ نہیں ملتا اور اتنی مالیت کے مساوی دوبارہ پہنچنا مشکل ہو گا۔ نیو کِم نامی کبوتری کو خریدنے والے چینی سوداگروں کے نام کو ظاہر نہیں کیا گیا اور انہوں نے فرضی نام ‘سپر ڈوپر‘ سے حصہ لیا تھا۔

بیلجیم اور ہالینڈ میں ورکنگ کلاس طبقے میں کبوتر بازی کا شوق نیا نہیں بلکہ خاصا پرانا ہے۔ اب اس کھیل کے شائقین شمالی فرانس میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اس کھیل کے لیے بیلجیم تربیت یافتہ کبوتروں کا ایک مشہور مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ اس ملک میں قریب بیس ہزار افراد مقابلے میں حصہ لینے والے کبوتروں کو مارکیٹ میں لاتے ہیں۔ یہ تربیت یافتہ کبوتر کئی مقابلوں میں شریک کیے جاتے ہیں۔ ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی سے اس کھیل کو زوال کا سامنا رہا ہے۔ ایک دہائی قبل کسی تربیت یافتہ کبوتر کی قیمت ‘نیو کِم‘ سے ایک دہائی کم تھی۔ چین میں معاشی ترقی نے اس کھیل کو ایک نئی جہت دی ہے اور کبوتر پالنے والوں کو یہ پرندے پالنے کی ترغیب ملی ہے۔ چین میں کبوتر بازی ایک مشغلے کے طور پر لی جاتی ہے اور اس میں جواء شامل ہے۔ کبوتر دوڑ میں انعامی رقم لاکھوں یورو تک ہے۔

Share this:
Joe Biden
Previous Post ٹرمپ نے اقتدار جلد منتقل نہیں کیا تو کورونا سے زیادہ اموات ہو سکتی ہیں، بائیڈن
Next Post موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے مرکزی ملزم عابد سے تفتیش مکمل کر لی
Abid Malhi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.