geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نو سیاسی جماعتوں کے نو سرباز عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، حنید لاکھانی

October 17, 2020 0 1 min read
Hunaid Lakhani
Share this:

Hunaid Lakhani

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا کیونکہ اپوزیشن کا اتحاد بد نیتی پر مشتمل ہے ، بد نیت لوگ اور ڈاکو ملکر بھی حکومت کو گرا نہیں سکتے، پی ڈی ایم میں قیادت کا جھگڑا اس اتحاد کو منتشر کرد یگاپی ڈی ایم کا مقصد ملکی ترقی کو روکنا ہے، پاکستان میں خوشحالی کا دور جلد شروع ہو گا، ان خیالات کا اظہارا نہوں نے حنید لاکھانی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کیا، حنید لاکھانی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی نیت پر کوئی شک نہیں کر سکتا ہر کا م میں وقت لگتا ہے، سابقہ حکمرانوں کی لوٹ ما ر اور کرپشن کی وجہ سے آج تک عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، نو سیاسی جماعتوں کے نو سرباز عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستانی قیادت کے اقدامات کو سراہا جارہا ہے، اپوزیشن جماعتیں جلسے اور جلوس اپنی کرپشن بچانے کے لیئے کر رہے ہیں ، یہ و ہ لوگ ہیں جو ذاتی مفادات کے لیئے ایک دوسرے پر الزامات بھی لگاتے ہیں اور ایک دوسرے کو بھائی بھی کہتے ہیں ، پی ڈی ایم منافقین اور مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے، قومی دولت چرانے والوں اور معیشت کی تباہی کے ذمہ داران کو سڑکوں پر آتے ہوئے شرم آنی چاہیے اپوزیشن کے مفاد پرست لوگ اداروں کو نشانہ بنا رہے ہیں یہ لوگ کبھی بھی عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے، ان لوگوں کو سڑکوں پر آنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا پاکستانی عوام نے ان کو مسترد کردیا ہے ، انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ملکی مستحکم ہوتی ہوئی پوزیشن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں اور حکومت کو گھر بھیجنے کے خواب دیکھ رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف عوامی طاقت سے اقتدار میں آئی ہے اور موجودہ مدت پوری کریگی اور آئندہ حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہی ہوگی، پاکستانی قوم کو اندازہ ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان ہی اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔

Share this:
Favipiravir
Previous Post انفلوئنزا کی دوا بھی کورونا وائرس کے خلاف مفید ہو سکتی ہے، تحقیق
Next Post کون سا قانون ہے جس کے تحت سرکار جا کر ہاؤسنگ اسکیم بنا لے، اسلام آباد ہائیکورٹ
Islamabad High Court

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.