geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 22, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    • The Japanese "Point and Call" Method to Boost Memoryجاپانی طریقہ ‘شیزا کانکو’: انگلی سے اشارہ کرکے بات کہنے سے یادداشت اور توجہ میں حیرت انگیز بہتری
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صدارتی ریفرنس: جسٹس قاضی فائز کے وکلاء کا فروغ نسیم کے پیش ہونے پر اعتراض

June 2, 2020 0 1 min read
Justice Qazi Faiz Isa - Forough Naseem
Share this:

Justice Qazi Faiz Isa - Forough Naseem

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکلاء نے صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آئینی درخواست میں سابق وزیر قانون فروغ نسیم کے بطور وکیل پیش ہونے پر اعتراض کر دیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ فروغ نسیم جسٹس قاضی فائز عیسی سے عداوت رکھتے ہیں، ریفرنس بد نیتی پر مبنی ہے، فروغ نسیم اس میں فریق مقدمہ اور ’مخبر‘ کی حیثیت رکھتے ہیں، سابق وزیر قانون کا کیس میں بطور وکیل پیش ہونا بار پریکٹیشنر ایکٹ کی بھی خلاف ورزی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 100 کے تحت وفاق کی اٹارنی جنرل آفس نمائندگی کرتا ہے، اٹارنی جنرل آفس میں 145 وکلاء موجود ہیں، کیا اتنا بڑا اسٹاف قابل نہیں اور کیا صرف تنخواہ وصول کرنے کے لیے ہے۔

دوسری جانب سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی سے کسی قسم کی کوئی عداوت نہیں، ان سمیت عدلیہ کے تمام ججز کا احترام کرتا ہوں، نہ میری پہلے ان سے کوئی عداوت تھی نہ ہے اور نہ ہو گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کرنے کے لیے وزیر قانون کے عہدے سے استعفی دیا۔

اس سے قبل انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے لیے بھی عہدے سے مستعفی ہوئے تھے۔

Share this:
Lockdown
Previous Post لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار ہوگا، شادی ہالز، اسکولز، کالجز اور ریسٹورنٹس نہ کھولنے کا فیصلہ
Next Post سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروبار شام 7 بجے تک کھولنے کی اجازت
Sindh Lockdown

Related Posts

Paris Fire: 50 Firefighters Battle Blaze in 3rd Arrondissement

پیرس میں رہائشی عمارت میں آگ، دو افراد زخمی

April 20, 2026
US Navy Seizes Iranian Cargo Ship in Gulf of Oman Confrontation

خلیج عمان میں امریکی بحریہ کا ایرانی کارگو جہاز قبضے میں لینے کا واقعہ، ایران نے جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا

April 20, 2026
France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerable

فرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح

April 20, 2026
Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigation

ایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات

April 20, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.