geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پی ٹی سی ایل لوٹ کھسوٹ کا حوالہ

March 10, 2020 0 1 min read
PTCL
Share this:

PTCL

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پی ٹی سی ایل اپنے آپکو عوامی خدمت کا ادارہ کہلا تا ہے۔ جو عوامی خدمت کے بجائے لوٹ کھسوٹ میں لگا ہوا ہے۔جو عوام کو بہکا کر پہلے انہیںسستے پیکیج دے کر ٹریپ کرتا ہے۔جب لوگ اس کے جال میں پھنس جا تے ہیں تو عوام کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سے جی بھر کر لوٹ کھسوٹ کا بازارگرم کرکےعوام کو بے تحاشہ مہینوں کی بنیاد پرلوٹا جاتا رہا ہے اور کوئی انہیں اس لوٹ کھسوٹ پرروکنے ٹوکنے یا پوچھنے والا نہیں ہے۔

میرے ایک قریبی عزیز کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل سروس انہیں(1 ایم بی) کا پیکیج 499 روپے میں دیا تو ان کا پہلے ماہ کا بل ٹوٹل تقریباَ ساڑھے 800روپے آیا تھا۔ جو انہیں ادا کرنا مشکل نہیں تھا۔ مگر پھر پی ٹی سی ایل نے نے بد دیانتی کے تحت 1 ایم بی پیکج کا بغیرانہیں اطلاع دیئے 499 روپے کے بجائے599 روپےکردیا۔ پھراسی پیکیج کو 625 روپے کا بغیر اطلاع دیئے کر دیا۔جس سے ماہانہ بل ساڑھے 800روپےکے بجائے 1200روے سے زیادہ کا کر دیا گیا۔

اس کے بعدانہوں نےبغیرکلائنٹ کی مرضی و منشا کےان کا پیکیج ماہ جنوری 2018 سے 2 ایم بی کا کر کے انٹر نیٹ کےہپلے 825 روپے ماہانہ وصول کرنا شروع کر دیئے۔ پھر اسی سال ماۃ جولائی میں انہوں نے اس کے چارجز پھربڑھا کر825سے 875 روپے ماہانہ کر دیئے۔اس کے بعد پھرماہ فروری 2019 میں2 ایم بی کے پیکج کے ہی 950روپے کر کے ماہانہ بل میں مزید سینکڑوں روپے وصول کرنا شروع کر دیئے ان کا کہنا ہے کہ انہیں1 ایم بی سے زیادہ کی ضرورت ہی نہیں تھی۔مگر پی ٹی سی ایل والے لوٹ مار پر لگے ہوئے ہیں اور دن بدن نیٹ چارجز اور نیٹ سروس اپنی مرضی سے بڑھاتے جا تے رہے ہیں۔اسی طرح جون 2019 میں انہوں کلائنٹ کی مرضی و منشا کے بغیران کا پیکیج 3ایم بی کا کردیا۔جس کے پی ٹی سی ایل والے1000روپے،اور ماہانہ بل850 روپے سے بڑھا کر 3500روپے سے بھی زیادہ کر دیا گیا ہے۔

جو سراسر نا انصافی ہےبقول کلائینٹ کےوہ ریٹائرڈ ہیں اس قدر بل آسانی کے ساتھ بھر نہیں سکتے ہیں۔ یہ بات بھی قابلِ توجہ ہے کہ جب بھی ان کا بل بڑھ آتا تھا تو وہ اُس بڑھوتری کی ہمیشہ ان کے ادارے کے شکائتی مرکز پر شکایت درج کرادیا کرتے تھے۔آخر میں 11جون 2019 کوشکایت نمبر 69 اور اسکے بعد بھی کئی بل کے بڑھائے جانے کی مسلسل شکایات درج کرائی جاتی رہیں ۔مگر بل بڑھوتری کی ان کی کسی بھی شکایت پر اس بد عنوان ادارے نے توجہ دینے کی زحمت گوارا نہیں کی۔پھر۔آخر میں زبانی طور پر انٹرنیٹ اور،ٹیلیفوں کنکشن کاٹنےدرخواست کی گئی۔ مگر بے فائدہ کے بعد اس کے بعدشکایت 1218پر 23 جنوری2020 کوکنکشن کے منقع کرانے درخواست کی تھی۔جس کا نمبربھی دیا گیا تھا ۔جس کا پی ٹی سی ایل کے بےحسوں پر اثر نہیں ہوا۔

بل کی بڑھوتری کی وہ بار بار ان کے ادرے کومسلسل شکایت بھی کرتے رہے تھے۔مگر بے حس ادارے اور اس کے بے حس لوگوں پر ان کی شکا ئتوں کا بھی کوئی اثر نہیں ہوا۔سونے پہ سہا گہ یہ کہ وہ دو ماہ پہلےان کےکنکشن اپنے گھر سے ہٹا کر ختم بھی کر چکے ہیں اور کسی بھی قسم کی ان کی کوئی سروس بھی استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ مگر انہیں بل ایک ماہ کے بجائے تین ماہ کا بھیج کراپنے سابقہ کلائنٹ کو پریشان کیا ہوا ہے۔مزید یہ کہ ماہ بہ ماہ بل بڑھا بڑھاکر مسلسل بھیج رہے ہیںجو انتہائی تکلیف دہ ہے۔عوام سوال کرتے ہیں کہ اس نا اہل حکمرانی میں عوام کو ریلیف کہاں سے ملے گا؟
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

Share this:
Alkhidmat
Previous Post سابق صدر الخدمت فاوَنڈیشن نعمت اللہ خان کی خدمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ صدرالخدمت فاوَنڈیشن محمد عبدالشکور
Next Post عورت مارچ کے ساتھ مرد مارچ
Khalil-ur-Rehman Qamar

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.