geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عورت مارچ کے ساتھ مرد مارچ

March 10, 2020 1 1 min read
Khalil-ur-Rehman Qamar
Share this:

Khalil-ur-Rehman Qamar

تحریر : عائشہ تحسین

رائٹر خلیل الرحمان اور ماروی سرمد کی ویڈیو پر لوگ مختلف قسم کی باتیں کر رہے ہیں خلیل الرحمن نے جس قسم کی زبان استعمال کی ہے وہ کسی طور پر بھی اسلامی نہیں ہے نہ اسلام اسے صحیح قرار دیتا ہے وہ عورت جیسی بھی ہے جو بھی کرتی ہے ان کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ لائیو شو میں اس طرح کی باتیں کریں جس کو دیکھو وہ منہ اٹھا کر اپنی بدتمیزیوں کو اسلامی قرار دے رہے اسلام میں گالی گلوچ کی ممانعت ہے اور قلیل الرحمان نے اپنی گھٹیا زبان یوز کر کے اسلام کوبدنام کیا ہے یہ کونسا اسلام ہے جس میں عورت کے کردار کشی کرنا حلال قرار دیا گیا نہ تو میں ماروی سرمد کے حق میں ہوں نا عورت مارچ کے حق میں ہوں مجھے اعتراض اس بات پر ہے جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ خلیل الرحمن نے اسلام کو پرموٹ کیا ہے اسلام تو اس طرح کی زبان استعمال کرنا جائز نہیں اور سیدھی اور صاف بات ہے۔

خلیل الرحمن صاحب کا جس دنیا سے تعلق ہے وہاں تو آئے دن ایسی عورتیں پائی جاتی ہیں جو عورت مارچ کے حق میں بھی ہیں اور جسم فروشی کے حق میں بھی ہیں اور خلیل الرحمٰن سے بہتر کون جان سکتا ہے کہ وہ خود ان اور ان جیسی عورتوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں انسان کو اتنا بولنا چاہیے جتنا وہ خود عمل کرتا ہوں وہ صرف اپنے ڈرامے میرے پاس تم ہو کی پرموشن کر رہے ہیں ان کے دماغ پر ابھی تک ڈرامہ سوار ہے یہ کونسی اخلاقیات ہے کہ آپ لائیو شو میں بیٹھے ایک عورت کو گالیاں دے رہے ہیں وہ جیسی بھی ہے مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ہے لیکن ایک مرد کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اس طرح عورت کو ذلیل کرے بات وضاحت اور دلیل کے ساتھ کی جاتی ہے اور جہاں پر گالی استعمال کیجانے لگے تو سمجھے وہ انسان جھوٹا ہے ہمارا اسلام یہ نہیں سکھاتا اپنے مقصد کے لیے اسلام کا نام استعمال کرنا سب سے غلط بات ہے۔

ہم اپنے مذہب کا مذاق خود بناتے ہیں اصل بات تو یہ کہ ہم اسلام کو سمجھ نہیں سکے اور کچھ خلیل رحمان جیسے دانشور اور ماروی سرمد نے تو بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے اس لئے میری ان سب صارفین سے درخواست ہے کہ اس کو اسلامی رنگ مت دے خلیل الرحمن نے کوئی اسلامی بات نہیں کی کسی حوالے سے بھی نہیں کیوں کہ اسلام کی بات جس طریقے سے وہ اپنی گندی زبان سے کر رہے ہیں نہ اسلام میں وہ جائز نہیں اگر اسلامی باتیں گالیوں سے پھیلتی تو پتا نہیں آج ہمارا اسلام پوری دنیا میں پھیل چکا ہوتا جسے ہم پاکستانی گالیاں نکالتے ہیں کیونکہ گالیاں دینا اسلامی تہذیب میں شامل ہی نہیں نہ یہ اسلام کا کبھی حصہ رہا ہے اس لئے اسلام کو استعمال کرنا چھوڑ دیں مولویوں کی طرح جو بچے سے زیادتی تو کرتے ہیں لیکن شام کو عشاء کی نماز پڑھنے لگتے ہیں خلیل الرحمن کی مثال بھی مولویوں کی طرح ہے جو سب کچھ خود کرتے ہیں لیکن خطبے میں کہتے ہیں بچوں سے زیادتی کرنا گناہ ہے اور صبح وہی کاروائی ڈال کے بیٹھے ہوتے ہیں کیونکہ خلیل الرحمن کا تعلق جس انڈسٹری سے ہے وہاں پہ عورتوں کا کیا حال ہوتا ہے۔

یہ ایک ڈائریکٹر پروڈیوسر سے بہتر کوئی نہیں جانتا اور خلیل الرحمٰن تو اس دنیا کے بہت بڑے اور پرانے کھلاڑی ہیں اس لیے بہتر ہے کہ وہ اپنے منہ سے گالیاں نکال کر عورت کو ذلیل کر کے خود کو نیک ثابت نہ کریں کیونکہ ہمارا اسلام اس بات کی قطعی اجازت نہیں دیتا اور پلیز بیوقوفوں کی طرح بغیر اپنے دین کو جانے خلیل الرحمن کو خراج تحسین دینا بند کر دیں اپنے اسلام کو سمجھیں سرچ کرے ہمارا دین بہت سیدھا سادہ اور بہت آزاد خیال ہے اور عورت کا سب سے زیادہ آزادی حاصل ہے اسلام میں جس مذہب کی طرف خلیل رحمان آپ کو لے کے جا رہے وہ ہمارے اسلام کا حصہ نہیں ہے نہ کبھی ہو سکتا ہے ان کے شو کو گالیاں سن کے ریٹنگ مل گئی لیکن آپ لوگوں کو کیا مل رہا ہے جو اسلام کے نام پر غلط بات کو پرموٹ کر رہے ہیں اور خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

کمال ہے اسلام امن کا دین ہے دہشتگردی کا دین نہیں ہے اس لیے اسلامی لحاظ سے کسی بھی بات کو پرموٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح سرچ کریں کہ وہ بات حق ہے کہ نہیں گالیوں کی زبان کو اسلام سے جوڑ کو پروموٹ کرتے جا رہے ہیں حد ہے ہمارے پاکستانی مردوں پہ عورتوں پے جو اس کو پرموٹ کر رہے ہہیں اسلام بہت پیارا دین ہیں بہت آسان اور سب سے بہترین دین ہے اس کا یو مذاق مت بنائیں سوشل میڈیا پوری دنیا استعمال کرتی ہے اس لئے اسلام کو مس یوز کرنا چھوڑ دیں ہم خود ہی اپنے دین کا پوری دنیا کے سامنے مذاق بنا رہے ہیں خلیل الرحمٰن جیسے آدمی اور ماروی سرمد جیسی عورتوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ہماری آنے والی نسل تباہی کا شکار ہو جائیں گی کیونکہ ہم خود ہی اپنے مذہب کو برباد اور خراب کرتے جا رہے ہیں اسی طرح چلتا رہا تو پھر ہماری آنے والی نسلوں میں اسلام نہیں پہنچ سکے گا پھر اسی طرح خلیل رحمان جیسے مولوی بن کے بیٹھے ہوں گے ہمارے سامنے جو ہمیں گالیوں کے ساتھ دین سمجھائیں گے جو معاشی اور اخلاقیات کے لحاظ سے بھی درست نہیں ذرا سوچئے۔
Aysha Tehseen

تحریر : عائشہ تحسین

Share this:
PTCL
Previous Post پی ٹی سی ایل لوٹ کھسوٹ کا حوالہ
Next Post اسلام نے عورت کو عزت دی
Woman

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.