geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب اور مصر نے غیرملکی مداخلت مسترد کر دی، مسئلہ فلسطین کے حل پر زور

December 2, 2020 0 1 min read
Saudi Arabia and Egypt
Share this:

Saudi Arabia and Egypt

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور مصر نے ایک بار پھر عرب ممالک میں غیرملکی مداخلت، دہشت گری اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ ، علاقائی مسائل بالخصوص مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے حوالے متفقہ موقف اختیار کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب اور مصر کی مشترکہ مشاورتی کونسل کے کل منگل کے روز ہونے والے اجلاس کے بعد جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہےکہ دونوں برادر ملک عرب ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کو مسترد کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مصر اور سعودی عرب عرب ملکوں کے امن کو تباہ کرنے اور خطے میں انارکی پھیلانے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں۔ عرب لیگ کا عرب تنازعات کے حل میں کلیدی کردار ہے اور سعودیہ اور مصر عرب لیگ کے اہم ممالک میں شامل ہیں۔

بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ سعودی عرب اور مصر خطے کے تنازعات جن میں فلسطین کا مسئلہ خاص طور پرشامل ہے کو بین الاقوامی قراردادوں اور عالمی قوانین کی روشنی میں حل کرنے کے پرزور حامی ہیں۔ بیان میں علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مشترکہ عرب ایکشن کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

مشاورتی اجلاس میں دونوں ملکوں کے سیاسی اور دیگر امورتبادلہ خیال کیا گیا۔ بیان میں خلیجی ممالک میں جہاز رانی، باب المندب اور بحر احمر کے پانیوں میں آزادانہ تجارت پر زور دیا اور کہا کہ خطے کے بعد ممالک بین الاقوامی بحری تجارت میں رخنہ ڈالنے اور بدامنی کے ذریعے تجارتی اور اقتصادی سرگرمیوں کو روکنے کی ناکام سازش کر رہے ہیں۔

مصر اور سعودی عرب نے متنازع النہضہ ڈیم کے حوالے سے یکساں موقف اختیار کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ النہضہ ڈیم کی تعمیر کے باجود مصر کو اپنے حصے کے پانی کے حصول کاحق حاصل ہے۔

اس موقعے پر مصر نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے حوثیون کے حملوں کی شدید مذمت کی اور مملکت کے خلاف ایران اور دوسرے ممالک کی طرف سے چلائی جانے والی مہمات کو مسترد کر دیا۔

مشترکہ بیان میں لیبیا میں دیر امن کےقیام اور متحارب فریقین کے درمیان جنگ بندی اور عرب ملک میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

بیان میں سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں سے اسرائیل کو واپس جانے اور مشرقی بیت المقدس کے دارالحکومت پر مشمل آزاد فلسطینی ریاست کےقیام کی حمایت کی گئی۔ دونوں ملکوں نے تنازع فلسطین کے حل کے لیے عرب امن فارمولے کو ایک مثالی فارمولے کے طور پر اپنانے پر زور دیا۔

Share this:
Dr. Ahmad Raza Jalali
Previous Post ایران میں ایرانی نژاد سویڈش شہری سائنس دان کو پھانسی دینے کی تیاری: رپورٹ
Next Post ’سعودی عرب کسی قتل کی منظوری نہیں دیتا‘:عادل الجبیر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف پر برس پڑے
Adel Al-Jubeir

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.