geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب پر حملے میں ایران ملوث نہیں، پوٹن

October 3, 2019October 3, 2019 0 1 min read
Vladimir Putin
Share this:

Vladimir Putin

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ریاض حکومت، امریکا اور دیگر مغربی ممالک سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر گزشتہ ماہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری ایران پر عائد کرتے ہیں، تاہم روسی صدر نے کہا ہے کہ اس میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ماسکو میں انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ولادیمیر پوٹن کا کہنا تھا کہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد فرانس نے کوشش کی تھی کہ امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کرائی جائے مگر یہ کوشش کامیاب نہ ہو سکی کیونکہ تہران حکومت چاہتی ہے کہ امریکا پہلے ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔

پوٹن کے مطابق، ”ہم ان حملوں کی مذمت کرتے ہیں مگر ہم اس بات کے بھی مخالف ہیں کہ اس کی ذمہ داری ایران پر ڈالی جائے، کیونکہ اس بات کے کوئی ثبوت نہیں۔‘‘ پوٹن کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی صدر حسن روحانی نے ذاتی طور پر انہیں بتایا ہے کہ تہران کا ان حملوں میں کوئی کردار نہیں تھا۔

سعودی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملے سے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار محدود مدت کے لیے نصف رہ گئی تھی۔

سعودی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملے سے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار محدود مدت کے لیے نصف رہ گئی تھی جس کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہوا، تاہم ریاض حکومت نے تیز رفتاری سے تیل کی پیداوار بحال کر لی اور یوں تیل کی عالمی منڈی میں قدرے استحکام رہا ہے۔

روئٹرز کے مطابق ماسکو حکومت ایران اور سعودی عرب دونوں کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتی ہے اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بدھ کے روز سعودی عرب کے ساتھ تعاون کی بنیاد رکھی تاکہ عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں استحکام لایا جا سکے۔

Share this:
Bosnian Muslim Woman
Previous Post بوسنیائی مسلمہ کی زمین پر بنا چرچ گرایا جائے، یورپی عدالت
Next Post میرے خلاف مواخذہ بغاوت کے سوا کچھ نہیں : ڈونلڈ ٹرمپ
Donald Trump

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.