geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی وزیر خارجہ کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

July 28, 2020 2 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے مصر کے دورے کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں جاری تنازعات کے حل میں مصر نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ سعودی عرب کے لیے مصر محوری اور تزویراتی اہمیت کا حامل اتحادی ہے۔

مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ملاقات کے دوران سعودی وزیر خارجہ نے صدر السیسی کے ساتھ، دونوں ممالک کی مشترکہ قومی سلامتی کے اتحاد پر زور دیا اور کہا کہ مصر ہمیشہ خطے میں مملکت کا بنیادی شراکت دار رہے گا۔

ادھر مصری ایوان صدر کے ترجمان سفیر بسام راضی نے کہا کہ صدر نے سعودی وزیر برائے امور خارجہ کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مصر کے لیے نیک تمنائوں کا پیغام پہنچایا۔ اس موقعے پر مصری صدر نے سعودی قیادت بالخصوص شاہ سلمان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

مصری صدر نے مصر – سعودی تعلقات کی مضبوطی، دونوں برادر ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ، عرب اقوام کے مفادات کے لیے مل کر کام کرنے، دوطرفہ تعاون اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی خواہش پر زور دیا۔

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے صدر السیسی کو شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے مصری قیادت کی طرف سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تاریخی رشتوں اور تعلقات کے حوالے سے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر خارجہ نے عرب قومی سلامتی کے تحفظ اور عرب قوم کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے اسٹریٹیجک حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق کیا۔

بعد ازاں وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مصری وزیر‌خارجہ سامح شکری سے الگ ملاقات بھی کی جس باہمی دلچسپی کے امور، عرب ممالک بالخصوص لیبیا میں جاری بھران کے حل کےلیے ہونے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Share this:
Border infiltration
Previous Post اسرائیل کا لبنانی حزب اللہ پر سرحدی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ
Next Post خطے کی امن و سلامتی کے لیے امریکی خدمات کے شکر گذار ہیں: خالد بن سلمان
Khalid bin Salman

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.